English   /   Kannada   /   Nawayathi

شمالی کوریا کا میزائل تجربہ،خطے میں تشویش

share with us

شمالی کوریا نے بحیرہ جاپان میں  ایک  قلیل  الفاصلہ  میزائل تجربہ کیا ہے ۔ یان ہام خبر ایجنسی کے مطابق ،  یہ تجربہ جنوبی کوریا کے  صوبہ ہام گی یانگ کے قریب کیا گیا جس میں  3 میزائل استعمال کیے گئے۔

فوج کا کہنا ہے کہ  یہ تجربہ فوجی مشقوں کا ایک حصہ تھا جس کے دوران  یہ میزائل 50 کلومیٹر کی بلندی تک جاتےہوئے 200 کلومیٹر دور اپنے ہدف تک کامیابی سے پہنچا ہے ۔

 اس سے قبل  2 مارچ کو بھی شمالی کوریا نے  2 میزائلوں کا تجربہ کیا تھا ۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا