English   /   Kannada   /   Nawayathi

حفتر قوتوں نے 2 اسکولوں کو نشانہ بنایا

share with us

:10 مارچ2020 (فکروخبر/ذرائع)لیبیا کے مشرقی علاقوں میں  غیر قانونی قوتوں کے لیڈر خلیفہ حفتر سے منسلک ملیشیاوں نے  دارالحکومت طرابلس کے جنوب میں واقع 2 اسکولوں پر راکٹ حملہ کیا۔

ابو سلیم  بلدیہ کے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ  پر جاری کردہ بیان میں واضح کیا گیا ہے کہ"مذکورہ علاقے میں واقع الا فدا  اور سعیدہ  عائشہ اسکولوں  کو ملیشیاوں کے راکٹ حملوں کا نشانہ بنایا گیا۔ "

اعلامیہ میں بتایا گیا ہے کہ حملے کے وقت اسکول خالی تھا لہذا کوئی اس سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

حفتر قوتوں کی جانب سے لیبیا میں 12 جنوری کو طے پانے والے فائر بندی  معاہدے کی خلاف ورزیاں  جاری ہیں۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا