English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی خبریں

یوکرین تنازع پر برطانیہ اور جرمنی کا روس پر پابندیوں کا اعلان

  لندن: 22/فروری/2022(ٖفکروخبر/ذرائع)صدر ولادیمیر پوٹن کی جانب سے یوکرین کے دو صوبوں کو خود مختار ریاستیں تسلیم کرنے اور وہاں اپنی فوج بھیجنے کے اعلان کے بعد برطانیہ نے روس پر پابندیاں عائد کرنے کا آغاز کردیا ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے مطابق وزیراعظم بورس جانسن نے تین ارب پتی روسی تاجروں گنیڈی تمشینکو، بورس روٹنبرگ اور ایگو روٹنبرگ کے اثاثے منجمد کرنے کا اعلان کیا ہے۔ وزیر اعظم بورس جانسن نے ان تینوں تاجروں کے برطانیہ میں داخل ہونے پر پابندی عائد کردی

مزید پڑھئے

برکینا فاسو میں سونے کی کان میں خوفناک دھماکا، 60 کان کن ہلاک

    اواگادوگو: 22/فروری/2022(ٖفکروخبر/ذرائع)جنوب مغربی افریقی ملک برکینا فاسو کی سونے کی کان میں ہونے والے خوفناک دھماکے میں 60 کان کن ہلاک اور 100 سے زائد زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق براعظم افریقہ میں سب سے زیادہ سونا پیدا کرنے والے ملک برکینا فاسو کی سونے کی کان خوفناک دھماکے میں دب گئی جس میں 150 سے زائد کان کن ملبے تلے دب گئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ یہ غیر قانونی کان تھی۔ ابتدائی تفتیش کے مطابق دھماکا سونے میں استعمال ہونے والے کیمیکل کے ذخیرے میں

مزید پڑھئے

یوکرین تنازعے کے حل کے لیے امریکہ اور روس کے صدور اجلاس بلانے پر متفق

  21/فروری/2022(فکروخبر/ذرائع)یوکرین تنازعے کے حل کے لیے امریکہ اور روس کے صدور اجلاس بلانے پر متفق ہوگئے ہیں۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق پیر کو فرانسیسی ایوان صدر نے کہا ہے کہ اس اجلاس کا انعقاد اس وقت ممکن ہے جب روس یوکرین پر حملہ نہیں کرتا۔ فرانسیسی ایوان صدر کے بیان میں کہا گیا ہے کہ اس اجلاس کی تجویز فرانسیسی صدر ایمانوئل میکخواں نے دی تھی۔ اجلاس میں متعلقہ سٹیک ہولڈرز یورپ کی ’سلامتی اور سٹریٹیجک استحکام‘ پر بات چیت کریں گے۔ دوسری جانب

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 32 of 241  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا