English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی خبریں

جاپان میں امریکی عسکری موجودگی روس کے لیے باعث تشویش ہے: روسی وزیر خارجہ لاوروف

روسی وزیر خارجہ سیرگئی لاوروف نے ہفتے کے روز کہا ہے کہ جاپانی سرزمین پر امریکی فوج کی موجودگی روس اور جاپان کے مابین قریبی تعلقات کی ترقی میں رکاوٹ ہے۔ماسکو جاپان میں امریکی فوج کی موجودگی کو تشویش کی نگاہ سے دیکھتا ہے۔ امریکی فوج کے اعداد و شمار کے مطابق جاپان میں دونوں ممالک کے مابین باہمی سلامتی کے معاہدے کے تحت تقریبا 54 ہزار امریکی فوجی موجود ہیں۔ لاوروف نے وسطی جاپان کے ناگویا میں'جی 20 'کے وزرائے خارجہ کے اجلاس کے موقع پر کہا کہ امریکی فوج جاپان ۔ روس

مزید پڑھئے

اہلیہ کے ساتھ پائلٹ کی آخری پرواز

نیواڈا:24نومبر2019(فکروخبر/ذرائع)امریکا میں ایک نجی طیارہ ہچکولے کھاتے ہوئے گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں طیارے میں سوار پائلٹ اور ان کی اہلیہ ہلاک ہوگئے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی ریاست نیواڈا میں ماہر پائلٹ اور ممتاز تاجر مائیک کوئن اپنے زیر استعمال طیارے میں اہلیہ روبن کوئن کو سیر و تفریح پر لے جاتے رہتے ہیں تاہم گزشتہ شب جیک پوٹ کے لیے اُن کی پرواز زندگی کا آخری سفر ثابت ہوئی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ جائے پرواز سے کچھ دور کے فاصلے پر ایلکو کے

مزید پڑھئے

ناروے حکومت کا نیا حکم نامہ جاری : قرآن کی بے حرمتی روکنے کے پولس کو احکامات

ناروے:24نومبر2019(فکروخبر/ذرائع)ناروے میں اسلام مخالفین کی طرف سے قرآن کو جلانے کی کوشش کے بعد ناروے پولیس کو نئے احکامات جاری کر دیے گئے ہیں۔   ناروے حکومت نے پولیس کو احکامات جاری کیے ہیں کہ وہ کسی کو بھی قرآن کی بے حرمتی کرنے کی اجازت نہ دے۔ ناروے کی ویب سائٹ این آر کے نے لکھا ہے کہ حکومت کی جانب سے نسل پرستی سے متعلق ایک آئینی پیراگراف (185) کو بنیاد بناتے ہوئے نئی تشریح کی گئی ہے، جس کے تحت پولیس کے لیے مذہبی علامتوں کو نقصان پہنچانے والی کسی بھی سرگرمی کو روکنا

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 105 of 241  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا