English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

لکھیم پور کھیری تشدد : گواہوں پر قاتلانہ حملہ

لکھیم پور کھیری:11؍ دسمبر 2022(فکروخبر/ذرائع)یوپی کے مشہور لکھیم پور کھیری تشدد کیس کے اہم گواہ پربھجوت سنگھ اور ان کے چھوٹے بھائی سروجیت سنگھ پر ہفتہ کی رات تلوار سے حملہ کیا گیا۔ اس حملے میں سرجیت کے سر پر شدید زخم آیا ہے، جبکہ پربھجوت سنگھ حملے میں بال بال بچ گئے۔ حملے کا الزام آشیش مشرا عرف مونو اور اس کے قریبی لوگوں پر ہے۔ حملے کے حوالے سے پربھجوت سنگھ کا کہنا تھا کہ وہ اپنے بھائی سروجیت کے ساتھ تکونیا میں ایک تقریب میں شرکت کے لئے جا رہے تھے کہ موقع پر گھات لگائے 3

مزید پڑھئے

دہلی ایم سی ڈی انتخابی نتائج سے مایوس بی جے پی کی ریاستی صدر نے دیا استعفی

نئی دہلی:11؍ دسمبر 2022(فکروخبر/ذرائع) دہلی میونسپل کارپوریشن انتخابات میں بی جے پی کی شکست کے بعد بی جے پی کے ریاستی آدیش گپتا نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ معلومات کے مطابق آدیش گپتا نے پارٹی کے قومی صدر جے پی نڈا کو اپنا استعفیٰ سونپ دیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق جے پی نڈا نے ان کا استعفی منظور کر لیا ہے اور اب وریندر سچدیوا کو کارگزار صدر مقرر کیا گیا ہے۔ سچدیوا اگلے صدر کی تقرری تک عہدے پر فائز رہیں گے۔ خیال رہے کہ ایم سی ڈی انتخابات میں بی جے پی نے 250 وارڈوں میں سے صرف 104 پر

مزید پڑھئے

ہماچل پردیش میں وزیراعلی کی حلف برداری تقریب

شملہ:11؍ دسمبر 2022(فکروخبر/ذرائع) ہماچل پردیش میں نئی ​​حکومت وجود میں آ گئی ہے۔ شملہ کے تاریخی ریج میدان میں کانگریس پارٹی کی نئی حکومت کی حلف برداری کی تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ گورنر آر وی ارلیکر نے سکھوندر سنگھ سکھو کو عہدے اور رازداری کا حلف دلایا۔ ساتھ ہی مکیش اگنی ہوتری نے بھی ریاست کے نائب وزیر اعلیٰ کے طور پر حلف لیا۔ ریاستی کابینہ کے پہلے اجلاس میں ہی عوام کو سوغات ملنے والی ہے، یہ خوشخبری خود نائب وزیر اعلی مکیش اگنی ہوتری نے دی۔ ڈپٹی سی ایم مکیش اگنی ہوتری

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 86 of 497  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا