English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

tablighi_jamat

تبلیغی جماعت معاملہ : لاک ڈاون کے دوران پناہ دینا جرم کیسے : ہائی کورٹ کی دہلی پولس کو پھٹکار

:13نومبر2021(فکروخبر/ذرائع)لائیو لاء کی خبر کے مطابق دہلی ہائی کورٹ نے جمعہ کو ان ہندوستانیوں کے خلاف پہلی معلوماتی رپورٹس درج کرنے پر پولیس کی کھنچائی کی جنھوں نے گذشتہ سال مارچ میں شہر میں تبلیغی جماعت کی کانفرنس میں شرکت کرنے والے غیر ملکیوں کو پناہ دی تھی۔ یہ مذہبی کانفرنس 9 اور 10 مارچ کو دہلی کے نظام الدین علاقے میں ہوئی تھی۔ 25 مارچ کو ہندوستان میں کورونا وائرس پھیلنے سے نمٹنے کے لیے ملک گیر لاک ڈاؤن نافذ کیا گیا تھا۔ تبلیغی جماعت کے اجتماع کو لاک ڈاؤن کے ابتدائی

مزید پڑھئے
manipur_militant_attack

منی پور : عسکریت پسندوں کے حملے میں کمانڈنگ افسر, اہلیہ بچے سمیت ۷ فوجی اہلکاروں کی موت

نئی دہلی:13نومبر2021(فکروخبر/ذرائع)منی پور میں آسام رائفلز کے کمانڈنگ آفیسر اور ان کے اہل خانہ پر انتہا پسندوں نے نشانہ لگا کر حملہ کیا۔ حملہ ہفتہ کی صبح دس بجے شیکھن۔بیہانگ تھانے کے علاقے میں ہوا۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق 46 آسام رائفل کے کمانڈنگ آفیسر اپنے اہل خانہ اور کیو آر ٹی کے ساتھ جا رہے تھے کہ عسکریت پسندوں نے ان کے قافلے پر حملہ کر دیا۔ ذرائع کے مطابق کیو آر ٹی QRT میں تعینات کمانڈنگ آفیسر کی اہلیہ اور ایک بچے اور 7 فوجیوں کے جاں بحق ہونے کی بھی خبر ہے۔ تاہم فی

مزید پڑھئے
bangal bjp

بنگال اسمبلی انتخابات میں شکست سے بی جے پی کو کتنے کروڑ کا ہوا نقصان ، کیا آپ جانتے ہیں !

ملک جب مہنگائی سے پریشان ہے، ایسے وقت میں بی جے پی کا مقصد صرف اور صرف الیکشن جیتنا ہے۔ ایک طرف جہاں رسوئی گیس، پٹرول و ڈیزل کی قیمتیں آسمان چھو رہی ہیں، بی جے پی پیسے کے دَم پر آسام، تمل ناڈو، مغربی بنگال سمیت 5 ریاستوں کو جیتنے کے لیے پورا زور لگا رہی تھی۔ بی جے پی کی جانب سے انتخابی کمیشن کو خرچ کی سونپی گئی تفصیلات کے مطابق اس سال آسام، پڈوچیری، تمل ناڈو، مغربی بنگال اور کیرالہ میں ہوئے اسمبلی انتخابات میں تشہیر پر 252 کروڑ روپے خرچ کیے گئے۔ پارٹی نے ان پانچ

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 160 of 497  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا