English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

ممبئی لوکل ٹرین بم دھماکہ معاملہ : خصوصی بینچ کی تشکیل کے لیئے وکلاء رجسٹرار بامبے ہائیکورٹ سے رجوع

ممبئی:28فروری2021(فکروخبرنیوز/ذرائع)7/11 ممبئی لوکل ٹرین بم دھماکہ معاملے کی سماعت جلداز جلد کیئے جانے کے لیئے آج دفاعی وکلاء نے بامبے ہائیکورٹ کے رجسٹرار سے ملاقات کرتے ہوئے انہیں ایک درخواست بھی دی جس میں تحریر ہے کہ اس مقدمہ کی سماعت کے لیئے خصوصی بینچ کی تشکیل کرنا ضروری ہے کیونکہ یہ مقدمہ اتنا بڑا ہے کہ فریقین کو بحث مکمل کرنے میں کم از کم چار ماہ کا وقت درکار ہوگا۔ ملزمین کو قانونی امداد فراہم کرنے والی تنظیم جمعیۃ علماء مہاراشٹر (ارشد مدنی) قانونی امداد کمیٹی کے

مزید پڑھئے

دلت کارکن کو پیشاب پینے کے لئے کیا گیا مجبور

:28فروری2021(فکروخبرنیوز/ذرائع) مدھیہ پردیش کے گوالیار ضلع میں ایک گاؤں پنچایت کے بارے میں آرٹی ائی قانون کے تحت درخواست دائر کرنے کے بعد ایک دلت کارکن کو پیٹا گیا، ذات پات کی بدسلوکی کا نشانہ بنایا گیا اور پیشاب پینے پر مجبور کیا گیا۔ایڈیشنل سپرنٹنڈنٹ آف پولیس جے راج کبیر نے بتایا کہ کارکن، ششی کانت جاٹاو، جسے شدید چوٹیں آئی ہیں، کو نئی دہلی کے آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز میں منتقل کیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق، حملہ کے سلسلے میں سات ملزمان میں سے دو کو

مزید پڑھئے

نواب ملک: بی جے پی کے لئے لوہے کا چنا... اعظم شہاب

 اعظم شہاب کہا جاتا ہے کہ جب ہاضمہ کمزور ہو تو ایسی چیز نہیں نگل لینی چاہیے جو ہضم نہ ہوسکے اور اسے باہر نکالنے کے لئے کسی طبیب کی ضرورت پڑجائے۔ ایسی صورت میں جان کے لالے پڑجاتے ہیں اور جسے طب کی زبان میں خودکشی کا عمل قرار دیا جاتا ہے۔ لیکن معنوی طور پر نہ سہی سیاسی طور پر اس عمل کا مظاہرہ آج کل خوب ہو رہا ہے۔ اترپردیش سے لے کر مہاراشٹر تک دیش کی سب سے بڑی پارٹی ایسی ایسی چیزیں نگلتی جا رہی ہے جنہیں دیکھ کہ یہی محسوس ہوتا ہے کہ یا تو وہ حد درجہ بوکھلاہٹ میں مبتلا

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 137 of 497  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا