English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالم اسلام

مشرق وسطی میں کسی نئی جنگ کے خطرے کی گھنٹیاں بجنے لگیں

پینٹاگون :21/ ستمبر 2019(فکروخبر/ذرائع)امریکی وزیر دفاع مارک ایسپر نے اعلان کیا ہے  کہ سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے مطالبے پر خلیج کی فضائی حدود کا  تحفظ کرنے کے معاملے میں تعاون فراہم کرنے کے زیر ِ مقصد  صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اضافی فوجیں بھیجنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ فوجی بھیجنے کا فیصلہ امریکی قومی سلامتی کے اعلیٰ سطح اجلاس میں کیا گیا اور ان فوجوں کی تعیناتی ’دفاعی نوعیت‘ کی ہو گی۔  مذکورہ دونوں ملکوں کے فضائی اور میزائل دفاعی نظام کو

مزید پڑھئے

کربلا میں بم دھماکہ، 12 افراد جان بحق

کربلا:21/ ستمبر 2019(فکروخبر/ذرائع)عراقی شہر کربلا میں ایک ویگن میں نصب کردہ بم کے پھٹنے سے 12 افراد ہلاک، جبکہ 5 زخمی ہو گئے۔ عراقی وزارت ِ دفاع  سے منسلک سیکورٹی میڈیا نیٹ ورک کی جانب سے جاری کردہ تحریری اعلامیہ کے مطابق کربلا ضلعی ڈائریکٹریٹ  نے اطلاع دی ہے کہ شہر کے داخلی مقام پر ایک چیک پوسٹ کے جوار میں پیش آنے والے دھماکے  نے 12 افراد کی جانیں لی ہیں اور 5 زخمی ہیں۔ اعلامیہ کے مطابق دھماکے کے دوران  بعض مسافر آگ  سے جھلس گئے ، زخمیوں کو اسپتالوں میں زیرِ

مزید پڑھئے

فلسطینی نوجوانوں کی ڈجیٹل دنیا

21/ ستمبر 2019(فکروخبر/ذرائع)غرب اردن میں دیواریں، ناکہ بندی اور حفاظتی چوکیاں زندگی کا حصہ ہيں۔ مگر اب کچھ اختراعی کاروباری افراد ان سرحدوں کو نظر انداز کرتے ہوئے ڈجیٹالائزیشن کے ذریعے لوگوں کو ایک دوسرے سے ملا رہے ہیں۔ روان علوی کو اپنے بزنس کی تفصیلات جاننے میں زیادہ دیر نہیں لگی۔ انہوں نے اپنا موبائل فون ہاتھ میں لیا اور رملہ اور فلسطینی اتھارٹی کے زیر انتظام غرب اردن اور دیگر علاقوں کی سڑکوں پر ہونے والی چہل پہل کے مناظر دکھائے۔ علوی کی تصاویر میں کسی ملازمت یا

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 50 of 168  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا