English   /   Kannada   /   Nawayathi

 ترکی دہشتگردوں کے خلاف مہم شروع کر سکتا ہے،   طیب اردگان 

share with us

انقرہ:17/ ستمبر 2019(فکروخبر/ذرائع)ترکی کے صدر   طیب اردگان نے کہا ہے کہ دو ہفتوں کے اندر شمالی شام میں موجود دہشتگردوں کے خلاف کارروائی شروع کی جا سکتی ہے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق   طیب اردگان نے روس، ترکی، ایران کے سربراہی اجلاس کے بعد کہا کہ امریکہ اگر شمالی شام میں کرد عسکریت پسندوکے خلاف کوئی پختہ کارروائی نہیں کرے گا تو ہم اپنی خود کی مہم شروع کر سکتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ جب تک وائی پی چی اور اور کردستان ورکر پارٹی شمالی شام میں سرگرم ہے۔ اس وقت تک ترکی کے شہری تحفظ کے ماحول میں نہیں رہ پائیں گے۔ 
 

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا