English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی خبریں

ٹرمپ کے منصوبے کے بعد فلسطینیوں پر صہیونی تشدد میں اضافہ

مقبوضہ بیت المقدس :05 مارچ2020 (فکروخبر/ذرائع)جنوری کے آخر میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے مشرق وسطیٰ کے لیے اپنے مزعومہ امن منصوبے کے اعلان کے بعد صہیونی ریاست اور یہودی آباد کاروں کی طرف سے فلسطینیوں پر تشدد کے واقعات میں غیرمعمولی اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق حماس کے شعبہ اطلاعات کی طرف سے جاری کردی ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ٹرمپ کے 'سنچری ڈیل' اعلان کے بعد یہودی آباد کاروں کی طرف سے فلسطینی شہریوں پر 2 ہزار 869 حملے

مزید پڑھئے

مشرق وسطیٰ کے لیے عالمی نائب امن مندوب کی غزہ آمد

غزہ ۔ مرکزاطلاعات فلسطین+- اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی برائے مشرق وسطیٰ جیمی مارک گولڈ ریک گذشتہ روز رام اللہ سے بیت حانون گذرگاہ سے ہوتے ہوئےغزہ کی پٹی پہنچے جہاں انہوں نے فلسطینی سیاسی جماعتوں کی قیادت سے ملاقات کی۔ فلسطینی بارڈ حکام کا کہنا ہے کہ جیمی مارک گولڈ ریک ایک اعلیٰ اختیاراتی وفد کے ہمراہ بیت حانون سے غزہ داخل ہوئے۔ اقوام متحدہ کے سفارت کاروں کے وفد کا دورہ غزہ پہلےسے طے شدہ شیڈول کے مطابق نہیں۔ اس دورے کا پہلے اعلان نہیں کیا گیا تاہم ان کے اس دورے کا

مزید پڑھئے

یمن: سرکاری فوج کا حوثیوں کے خلاف آپریشن،گولہ بارود تباہ

:05 مارچ2020 (فکروخبر/ذرائع)یمن میں سرکاری فوج نے گزشتہ  روز دارالحکومت صنعاء کے مشرق میں واقع ضلع نہم میں صلب کے محاذ پر باغی حوثی ملیشیا کے خلاف کارروائی کی ہے۔ یمنی مسلح افواج  کےمطابق ،قومی فوج نے اس آپریشن کے دوران مذکورہ مقام پر تعینات حوثیوں کا خاتمہ کر دیا۔  اس دوران لڑائی میں استعمال ہونے والی ایک بکتر بند گاڑی بھی تباہ کر دی گئی۔  اس گاڑی میں مختلف نوعیت کا اسلحہ اور گولہ بارود موجود تھا۔ بیان  میں بتایا گیا ہے کہ  حوثی ملیشیا کی پوزیشن

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 87 of 240  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا