English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی خبریں

جنگلات میں ایسا کیا سامنے آیا کہ آدمی نے بھاگنے ہی میں عافیت سمجھی!

  آسٹریلیا:  23نومبر2021(فکروخبر/ذرائع)   آسٹریلیا میں ایک شخص کا جنگلات میں ایک عجیب الخلقت شخص سے سامنا ہوا، مذکورہ شخص کا کہنا ہے کہ وہ شخص اس کا پیچھا کر رہا تھا اور اس کی جان کے درپے تھا۔ مقامی میڈیا رپورٹ کے مطابق جان نامی یہ شخص جنگل کے درمیان سے گزرنے والے دریا میں مچھلیاں پکڑ رہا تھا، جان کا کہنا ہے کہ اچانک اس نے جھاڑیوں میں ایک قسم کی سرسراہٹ سنی۔ اس کے مطابق اس نے کشتی کے چپو روک کر وہ آواز سننا چاہی لیکن اس کے رکنے پر وہ آواز بھی رک گئی۔ جیسے ہی

مزید پڑھئے

کورونا پابندیوں کے خلاف نیدر لینڈز کے عوام ناراض ، پر تشدد مظاہرے 

22نومبر2021(فکروخبر/ذرائع)    نیدر لینڈز میں کرونا وائرس کے دوبارہ پھیلاؤ کے پیش نظر حکومت نے پابندیاں عائد کردیں جن کے خلاف لوگ سڑکوں پر آگئے، احتجاج پرتشدد رنگ اختیار کرگیا جس کے بعد مظاہرین نے پولیس پر پتھراؤ کیا اور پولیس کی کاروں کو نذر آتش بھی کر دیا۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق روٹرڈیم میں ہونے والے مظاہرے کے دوران پولیس نے وارننگ شاٹس داغے اور واٹر کینن کا استعمال کیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ پرتشدد مظاہرے کے دوران گولیاں چلنے سے کچھ لوگ زخمی ہوئے

مزید پڑھئے

اب 2 ماہ بعد طلوع ہوگا سورج، جانیے کہاں!

موسم سرما کے آغاز کے ساتھ ہی دن کا دورانیہ کم ہونا شروع ہوجاتا ہے جس کی وجہ یہ ہے کہ سورج جلدی غروب ہوجاتا ہے، تاہم زمین پر ایک قصبہ ایسا بھی ہے جہاں سورج اب 2 ماہ بعد طلوع ہوگا۔ امریکی ریاست الاسکا کا قصبہ یٹکیاجیوک، جس کو پہلے بیرو کے نام سے جانا جاتا تھا، وہاں 18 نومبر کو جب سورج غروب ہوا تو طویل ترین رات کا آغاز ہوگیا۔ درحقیقت یہ اس قصبے میں 2021 میں آخری بار سورج غروب ہوا تھا اور اب وہاں کے رہائشی سورج کی روشنی کو دوبارہ 2 ماہ سے زیادہ عرصے بعد دیکھ سکیں گے۔ اس کی

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 39 of 241  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا