English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی خبریں

پومپیو کا ٹرمپ مخالف حکام کو عہدہ چھوڑنے کا مشورہ 

واشنگٹن:24؍ستمبر2018(فکروخبر/ذرائع) امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے ٹرمپ کے مخالف امریکی حکام کوعہدہ چھوڑنے کا مشورہ دے دیا سیکٹری خارجہ مائک پومپیو نے کہا کہ امریکی حکام ٹرمپ کی حمایت کریں یا عہدہ چھوڑ دیں۔ ان کا کہنا تھا کہ صدر ٹرمپ کے مشن کو حاصل کرنے کے لیے ہمیں ہر ادارے سے تعاون کی ضرورت ہے۔اپنے حالیہ بیان میں پومپیو کا کہنا تھا کہ اگر حکام مشن میں ساتھ نہیں دیں گے تو اْن کے پاس وقت ہے کہ وہ کچھ اور کریں۔ امریکی وزیر خارجہ کا مشورہ اس رپورٹ کے سامنے آنے کے بعد آیا

مزید پڑھئے

ناروے پولیس کا روس کے جاسوس کو اوسلو ایئر پورٹ سے گرفتار کرنے کا دعویٰ

اوسلو:24؍ستمبر2018(فکروخبر/ذرائع)ناروے کی پولیس نے روس کے ایک مشتبہ جاسوس کو اوسلو ایئر پورٹ سے گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بتایا گیا ہے کہ یہ کارروائی ملزم کی طرف سے پارلیمان میں ہونے والے ایک سیمینار میں شرکت کے بعد کی گئی۔ اکاون سالہ مشتبہ جاسوس کو ناروے کی خفیہ ایجنسی کی مدد سے گرفتار کیا گیا ہے۔ سیمینار میں سائبر سکیورٹی کے حوالے سے بات چیت کی جا رہی تھی۔ ابھی تک روس نے اس حوالے سے کوئی بیان جاری نہیں کیا

مزید پڑھئے

سوئٹزرلینڈکی وفاقی ریاست سینٹ گالن میں بھی مکمل برقعے پر پابندی

ریفرنڈم میں شریک پینسٹھ فیصد سے زائد افراد نے اس پابندی کے حق میں ووٹ دے دیا برن:24؍ستمبر2018(فکروخبر/ذرائع)سوئٹزرلینڈ کی وفاقی ریاست سینٹ گالن میں ہونے والے ایک عوامی ریفرنڈم کے بعد مکمل برقعہ پہننے پر پابندی کی منظوری دے دی گئی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سینٹ گالن اس یورپی ملک کا ایسا دوسرا کینٹن ہے، جس نے اس پابندی کی منظوری دی ہے۔ اس ریفرنڈم میں شریک پینسٹھ فیصد سے زائد افراد نے اس پابندی کے حق میں ووٹ دیا۔ اس ریفرنڈم میں ووٹ دینے کے اہل شہریوں کی شرکت کا

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 198 of 241  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا