English   /   Kannada   /   Nawayathi

روس میں سرکاری ملازمین کی ریٹائرمنٹ عمر میں اضافہ کے خلاف احتجاجی مظاہرے 

share with us

ماسکو:23؍ستمبر2018(فکروخبر/ذرائع)روس میں سرکاری ملازمین کی ریٹائرمنٹ کی عمر میں اضافہ کے خلاف مظاہرے شروع ہوگئے۔ ہفتہ کے روز ہزاروں افراد نے ماسکو میں احتجاجی مظاہرہ کیا اور حکومتی پالیسیوں کے خلاف نعرے بازی کی۔روسی حکومت خواتین کیلئے ریٹائرمنٹ کی حد 60 سال اور مردوں کیلئی65 سال کرنا چاہتی ہے۔ 
 

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا