English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی خبریں

اسرائیلی وزیر دفاع نتن یاھو پر چلا اٹھے ، جنگی کابینہ کے درمیان بھی اختلافات

غزہ کی پٹی پر اسرائیلی جنگ 7 اکتوبر 2023 کو شروع ہونے کے بعد سے اپنے 100ویں دن میں داخل ہو گئی ہے۔ دوسری طرف غزہ جنگ کے تسلسل اور اس حوالے سے جڑے کئی اہم معاملات پر جنگی کابینہ کے درمیان اختلافات بڑھ رہے ہیں۔ گذشتہ روز[ہفتے] کو حکومتی اجلاس میں اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو اور وزیر دفاع یوآو گیلینٹ کے درمیان سخت گرما گرمی دیکھی گئی۔ عبرانی اخبار ’معاریو‘ کی رپورٹ کے مطابق دونوں رہ نماؤں کے درمیان کشیدگی عروج پر پہنچ گئی، جس نے گیلنٹ کو پیچھے ہٹنے پر مجبور

مزید پڑھئے

الٹا چور کوتوال کو ڈانٹے کے مصداق، جانیے عالمی عدالت میں اسرائیل نے کیا کیا؟

  تل ابیب: 14/جنوری/2024(فکروخبر/ذرائع)عالمی عدالت انصاف میں سماعت کے دوسرے روز اسرائیل نے الٹا چور کوتوال کو ڈانٹے کے مصداق غزہ میں فلسطینیوں کی ہلاکتوں کا ذمہ دار حماس کو قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ حماس ہے جس کی وجہ سے فلسطینی عتاب کا شکار ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق جنوبی افریقا کی جانب سے دائر درخواست پر عالمی عدالت انصاف میں اسرائیل کے خلاف فلسطینیوں کی نسل کشی پر سماعت میں اسرائیل اپنی ڈھٹائی پر قائم رہا۔ اسرائیل نے عالمی عدالت میں غزہ میں ہونے

مزید پڑھئے

عالمی عدالت انصاف میں ترکیہ نے اسرائیل کے خلاف مزید ثبوت پیش کردیئے

13/جنوری/2024(فکروخبر/ذرائع)ترکیہ کی جانب سے اسرائیل کے خلاف نسل کشی کے مقدمے کے ثبوت عالمی عدالت انصاف کے روبرو پیش کر دیے گئے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ فلسطینی شہریوں کے خلاف نسل کشی کے ارتکاب کے الزام میں اقوامِ متحدہ کی بین الاقوامی عدالت انصاف میں اسرائیل کے خلاف جنوبی افریقا کی طرف سے دائر مقدمے کے لیے دستاویزات جمع کرائے ہیں۔ ترک صدر نے استنبول میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ترکیہ

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 4 of 240  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا