English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی خبریں

روس کی تاناشاہی : ایک اور ملک کی بجلی کاٹ دی

22/مئی/2022(فکروخبر/ذرائع)روس نے ایک اور یورپی ملک کی بجلی کاٹ دی، فن لینڈ کے بعد لتھوانیا کی بجلی بند کر دی گئی ہے۔ لتھوانیا کے بجلی ترسیل کے نظام آپریٹر نے اتوار کو اعلان کیا ہے کہ روس لتھوانیا کو بجلی کی فراہمی بند کر دی ہے۔ انٹر رو جو روس سے لیتھوانیا کے لیے بجلی کا واحد درآمد کنندہ تھا نے ترسیل کی معطلی کی تصدیق کی ہے۔ اس سے قبل انٹر رو نے نورڈک برانچ نے بھی فن لینڈ کو بجلی کی فراہمی بند کر دی تھی۔ لیتھوانیا کی وزارت توانائی نے ابتدائی طور پر اعلان کیا تھا کہ وہ جمعہ

مزید پڑھئے

دنیا میں منکی پاکس کا پھیلاؤ تیزی سے ہوسکتا ہے : عالمی ادارہ صحت نے کیا خبردار

22/مئی/2022(فکروخبر/ذرائع)عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے کہا ہے کہ مختلف ممالک میں منکی پاکس کے مزید کیسز بھی سامنے آ سکتے ہیں اور اس خدشے کے پیش نظر ان ممالک کی نگرانی بھی بڑھا دی گئی ہے جہاں ابھی تک یہ بیماری رپورٹ نہیں ہوئی۔ برطانوی خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق ڈبلیو ایچ او نے کہا ہے کہ سنیچر کو 12 رکن ممالک سے منکی پاکس کے 92 مصدقہ اور 28 مشتبہ کیسز سامنے آئے ہیں جہاں یہ وائرس پہلے سے موجود نہیں تھا۔ ڈبلیو ایچ او نے مزید کہا کہ وہ آئندہ دنوں میں منکی پاکس کے

مزید پڑھئے

جنگ صرف سفارتی کوششوں سے ہی ختم ہو سکتی ہے، یوکرینی صدر زیلنسکی

22/مئی/2022(فکروخبر/ذرائع)یوکرین کے صدر وولودیمیر زیلنسکی نے کہا ہے کہ ان کے ملک میں روسی فوجی مداخلت کے ساتھ فروری کے اواخر میں شروع ہونے والی جنگ صرف سفارتی کوششوں سے ہی ختم ہو سکتی ہے۔ صدر زیلنسکی نے ملکی میڈیا کو بیان دیتے ہوئے یہ بات ایک ایسے وقت پر کہی ہے، جب کییف اور ماسکو کے مذاکراتی نمائندوں کے مابین بات چیت اس وجہ سے جمود کا شکار ہو چکی ہے کہ دونوں فریق ایک دوسرے پر غیر لچک دار موقف کے الزامات لگا رہے ہیں۔ اس بات چیت میں ایک مرکزی متنازعہ موضوع یہ ہے کہ روس نے اب تک

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 24 of 239  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا