English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی خبریں

کینیڈین وزیر اعظم نے ملک بھر میں پستول کی خرید و فروخت پر پابندی عائد کردی!

اوٹاوا: 31/مئی/2022(فکروخبر/ذرائع)کینیڈا میں پستول کی خرید و فروخت، درآمد اور منتقلی پر فوری طور پر پابندی لگا دی گئی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے ملک بھر میں پستول کی ملکیت پر پابندی کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ بیرون ملک سے پستول منگوانے، اس کی منتقلی اور خرید و فروخت پر مکمل پابندی ہوگی۔ میڈیا سے گفتگو میں وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کا مزید کہنا تھا کہ مؤثر طریقہ کار کو اپناتے ہوئے ملک میں پہلے سے موجود ہتھیاروں کی تعداد کو محدود کیا جائے

مزید پڑھئے

دنیا کی ممتاز جامعات سے گریجویشن مکمل کرنے والے طلبہ و طالبات کو مستقبل کا آغاز کرنے کےلیے برطانیہ نے ورک ویزہ اسکیم کرائی متعارف

لندن: 31/مئی/2022(فکروخبر/ذرائع)برطانوی حکام نے دنیا کی بہترین جامعات سے گریجوشن کی ڈگری حاصل کرنے والے طلبہ و طالبات کو نئی پالیسی کے تحت ورک ویزہ دینے کا اعلان کردیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق دنیا کی ممتاز جامعات سے گریجویشن مکمل کرنے والے طلبہ و طالبات کو مستقبل کا آغاز کرنے کےلیے برطانیہ نے ورک ویزہ اسکیم متعارف کرائی ہیں۔ اس اسکیم کے تحت ایسی جامعات کے فارغ التحصیل طلبہ و طالبات برطانیہ کی نیا ورک ویزہ حاصل کرسکتے ہیں، جو رواں برس ’ٹائمز ہائر ایجوکیشن ورلڈ

مزید پڑھئے

103سالہ خاتون نے ایسا کیا کردیا کہ لوگ حیران ہوگئے!

سویڈن میں 103 برس کی معمر خاتون نے جہاز سے پیرا شوٹ کے ذریعے چھلانگ لگا کر ایک نیا ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔ فرانسیسی نیوز ایجنسی اے ایف پی کے مطابق روت لارسن کی عمر 103 برس اور 259 دن ہے۔ اس سے پہلے یہ ریکارڈ ایک اور عمر رسیدہ خاتون کے پاس تھا جن کی عمر 103 سال اور 181 روز تھی۔ اتوار کو چھلانگ لگانے کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے روت لارسن نے کہا کہ ’میں اس بارے میں کافی عرصے سے سوچ رہی تھی اور اسے کرنے کا بہت مزہ آیا۔ ان کا کہنا تھا کہ ’یہ سب بالکل ایسے ہی ہوا جیسا پلان کیا

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 23 of 239  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا