English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی خبریں

برازیل: طوفان سے منہدم مکان کے ملبے میں 16 گھنٹے بعد بچی کو بچا لیا !؟

24/مارچ/2024(فکروخبر/ذرائع)جنوب مشرقی برازیل میں سرچ ٹیموں نے جمعہ کے روز آنے والے طاقتور طوفان سے منہدم مکان کے ملبے میں 16 گھنٹے سے زائد وقت تک دبی بچی کو بچا لیا، طوفان کے نتیجے میں اب تک کم از کم ایک درجن افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ خبر رساں ایجنسی ’اے ایف پی‘ کے مطابق حکام نے ریاست ریو ڈی جنیرو کے پہاڑی علاقوں میں ٹیمیں تعینات کردی ہیں اور طوفان کی وجہ سے پیدا ہونے والی صورتحال کو ’نازک‘ قرار دیا ہے۔ ریاست ریو ڈی جنیرو میں ہونے والی اموات میں سے 4 اس وقت ہوئیں جب

مزید پڑھئے

الاخوان المسلمون کے سربراہ سمیت 8 رہنماؤں کو عدالت نے سنائی موت کی سزا

مصر:05/مارچ/2024(فکروخبر/ذرائع) الاخوان المسلمون کے سربراہ سمیت 8 رہنماؤں کو عدالت نے موت کی سزا سنادی، عدالت نے 58 افراد کو مختلف نوعیت کی سزائیں سنائیں۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق عدالت نے الاخوان المسلمون کے سربراہ محمد بدیع، نائب محمود عزت اور 8 رہنماؤں کو سزائے موت سنائی۔ عرب میڈیا کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ عدالت کی جانب سے بعض ملزمان کو عمر قید 6 کو 15 سال قید،7 کو 10 سال قید بامشقت کی سزائیں سنائیں گئیں۔ عرب میڈیا کے مطابق ملزمان کو جون تا اگست 2013 میں سابق صدر

مزید پڑھئے

اسرائیلی ٹینک غزہ میں فلسطینیوں کو زندہ کچل کر قتل کر رہے ہیں: انسانی حقوق کی ایک تنظیم کا تکلیف دہ انکشاف

جنیوا: 05/مارچ/2024(فکروخبر/ذرائع)سوئٹزر لینڈ میں قائم انسانی حقوق کی ایک تنظیم ’یورو میڈ ہیومن رائٹس مانیٹر‘ نے تکلیف دہ انکشاف کیا ہے کہ اسرائیلی ٹینک غزہ میں فلسطینیوں کو زندہ کچل کر قتل کر رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق جنیوا بیسڈ انسانی حقوق کی تنظیم یورو میڈ نے اتوار کو ایک بیان میں کہا ہے کہ اسرائیلی ٹینک جان بوجھ کر زندہ فلسطینیوں پر چڑھائی کر رہے ہیں، اسرائیلی ٹینکوں نے جان بوجھ کر زندہ فلسطینیوں پر چڑھائی کی۔ یورو میڈ نے اپنی رپورٹ میں ایسے متعدد

مزید پڑھئے
More
<  Previous  Page 2 of 239  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا