:اور ہر طرح کے
دنیا کا سب سے بڑا‘ ٹرمینل کہاں بننے جا رہاہے؟ جان ... ہمیں فلسطینیوں کی زندگیوں کو آسان بنانے کی ضرورت ... عراق میں ہم جنس پرستی جرم ،15 سال کی سزا مقرر ... کرناٹک : اتراکنڑا سمیت ریاست کی ان چار لوک سبھا سی ... عدالت سے ضمانت ملنے کے کچھ ہی گھنٹوں میں ای ڈٰی نے ... لوک سبھا انتخابات کے پیشِ نظر بھٹکل کیمونیٹی جدہ ... امتحان میں جئے شری رام لکھنے والے طلبا کو پاس کردی ... تمہارے بچوں کی جائیداد مسلمانوں کو دینا چاہتی ہے ...

ذرائع نے منگل کو انکشاف کیا کہ مصرغزہ کی پٹی کے اندربے گھر ہونے والوں کے لیے دوسری پناہ گاہ کا قیام مکمل کر لے گا۔ اس نے مزید کہا کہ وہ اس وقت دیر البلح گورنری کے شمال میں بے گھر ہونے والوں کے لیے تیسری پناہ گاہ قائم کرنے کے لیے ضروری اقدامات کر رہا ہے۔ غزہ کی پٹی کے اندر ایک مصری فیلڈ ہسپتال قائم کرنے کی بھی تیاری کر رہا ہے جس میں آپریشن روم بھی شامل ہوگا۔
ہزاروں بے گھر فلسطینیوں کے لیے امداد اور پناہ گاہ
انہوں نے مزید کہا کہ مصر کا مقصد غزہ کی پٹی پر اسرائیلی جارحیت سے بے گھر ہونے والے ہزاروں فلسطینیوں کو امداد پناہ اور علاج فراہم کرنا ہے۔
اس سے قبل مصری ذرائع نے فلسطینیوں پر بوجھ کم کرنے کے لیے قاہرہ کی کوششوں کے حصے کے طور پر خان یونس شہر میں بے گھر فلسطینیوں کے لیے ایک دوسرے کیمپ کے قیام کا اعلان کیا تھا جس میں 400 خیموں اور 4000 افراد کی گنجائش تھی۔
مصرنے اس سے قبل غزہ کی پٹی کے جنوب میں خان یونس میں ایک کیمپ قائم کیا تھا، جس میں فلسطینیوں کے لیے 1,050 خیمے اور مکمل خوراک شامل تھی۔
مصری انفارمیشن سروس کی سربراہ ضیا رشوان نے کہا کہ کچھ بین الاقوامی میڈیا کی طرف سے سامنے آنے والی خبروں میں کوئی صداقت نہیں جن میں کہا گیا ہے کہ مصر جبری نقل مکانی کی صورت میں غزہ کی سرحد کے ساتھ اپنی حدود میں ایک کیمپ قائم کررہا ہے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |