English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی خبریں

ناروے میں مسجد پر حملہ، فائرنگ سے ایک زخمی

اوسلو:11 اگست 2019 (فکروخبر/ ذرائع ) ناروے کے علاقے اوسلو میں مسجد کے باہر فائرنگ کا واقع پیش آیا جس کے نتیجے میں ایک شخص زخمی ہوگیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق اسلو میں واقع النور اسلامک سینٹر (مسجد) کے باہر نامعلوم حملہ آور نے فائرنگ کر کے ایک شخص کو زخمی کردیا۔ پولیس حکام کے مطابق حملہ آور نے مسجد پر حملہ کرنے کی کوشش کی اور مسجد کے باہر شخص کو دیکھ کر اُس پر فائرنگ کر کے فرار ہوگیا۔ سیکیورٹی فورسز نے سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے حملہ آور کی تلاش

مزید پڑھئے

فلسطینی قیدی جن کی 74 عیدیں صہیونی زندانوں میں گزرگئیں!

غزہ:10 اگست 2019 (فکروخبر/ ذرائع )مسلم امہ اس وقت عید الاضحیٰ کی تیاریاں کر رہی ہے مگر دوسری طرف اہل فلسطین کی یہ عید بھی ان کے زخموں کو تازہ کرنے کا موجب بنے گی کیونکہ اس وقت 6000 فلسطینی اسرائیلی زندانوں میں پابند سلاسل ہیں اور ان کے اہل خانہ اپنے اسیر پیاروں کے بغیر عید کی کیا خوشی منائیں گے۔ کسی کا بھائی تو کسی ماں کا لخت جگر اور کہیں چھوٹے بچوں کا باپ اور کہیں بچوں اور بچیوں کی ماں صہیونی زندانوں میں قید ہے۔فلسطین کی سرزمین میں صہیونی ریاست کیقیام کے 71 برسوں میں

مزید پڑھئے

عراق کو داعش کی ٹولیوں سے پاک کرنے کے آپریشن کا تیسرا مرحلہ ختم

بغداد:10 اگست 2019 (فکروخبر/ ذرائع )عراقی وزارت دفاع نے دیالی اور نینوی صوبوں کو داعش تنظیم کی ٹولیوں سے پاک کرنے کے آپریشن کا تیسرا مرحلہ مکمل ہونے کا اعلان کیا ہے۔ اس تیسرے مرحلے میں سیکورٹی فورسز نے 1700 مربع کلو میٹر سے زیادہ علاقہ کلیئر کیا۔اس دوران 10 سے زیادہ سرنگوں اور 20 سے زیادہ کمین گاہوں کو تباہ کیا گیا۔ اسی طرح 40 سے زیادہ دھماکا خیز آلات برآمد کر لیے گئے جب کہ 18 مطلوب افراد گرفتار ہوئے اور 4 دہشت گردوں کو موت کی نیند سلا دیا گیا۔یاد رہے کہ گذشتہ ماہ جولائی میں

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 127 of 241  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا