English   /   Kannada   /   Nawayathi

خلیجی خبریں/عالم اسلام

مسجدالحرام یومِ عرفہ اورعیدالاضحیٰ پرعام عبادت گزاروں کے لیے رہے گی بند

ریاض:23جولائی 2020(فکروخبر/ذرائع) کرونا وبا کے باعث مسجدالحرام یومِ عرفہ اورعیدالاضحیٰ پرعام عبادت گزاروں کے لیے بند رہے گی۔ حج سکیورٹی کے نائب کمانڈر میجر جنرل محمد بن واصل الاحمدی نے اپنے بیان میں کہا کہ بیت اللہ اوراس کے بیرونی صحنوں میں نمازوں کی معطلی بدستورجاری رہے گی اورمکہ مکرمہ کے مکین بھی یومِ عرفہ پر اپنے گھروں ہی میں افطار کریں، محض سرکاری اہلکاروں کے ساتھ آنے والے افراد کو مسجد الحرام کے احاطے میں داخلے کی اجازت ہوگی۔ میجرجنرل محمد بن واصل الاحمدی نے

مزید پڑھئے

کویت انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے لیے اہم ہدایات جاری

کویت سٹی :23جولائی 2020(فکروخبر/ذرائع) کویتی محکمہ شہری ہوا بازی نے تجارتی پروازوں کے لیے ایس او پیز جاری کر دیے ہیں جن کا اطلاق کویت انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ہوگا۔ کویتی ذرائع ابلاغ کے مطابق کویت انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے نائب سربراہ صالح الفداغی نے کہا ہے کہ کویت آنے اور جانے والے مسافروں کے لیے حفاظتی تدابیر جاری کی گئی ہیں۔ صالح الفداغی نے بتایا کہ تمام مسافروں سمیت ایئرپورٹ عملے کو حفاظتی تدابیر اختیار کرنے کے علاوہ سماجی فاصلے کی پابندی کرنی ہوگی۔ کویت سے جانے

مزید پڑھئے

چھت پھلانگنے کا شوق آپ کی زندگی بھی لے سکتا ہے !

کویت21جولائی 2020(فکروخبر/ذرائع) پارکر یعنی چھتیں پھلانگنے کا کھیل دُنیا کے خطرناک ترین کھیلوں میں سے ایک ہے۔ ذرا سی اندازے کی غلطی اور بے احتیاطی زندگی سے محروم کر دیتی ہے۔ یورپ میں پارکر کے بہت سے ماہر کھلاڑی پائے جاتے ہیں، تاہم ان کی دیکھا دیکھی عرب ممالک میں بھی کئی نوجوان اس کھیل کی طرف راغب ہو رہے ہیں۔ ایسا ہی ایک نوجوان کویت میں کھیل کھیل میں اپنی جان گنوا بیٹھا۔ کویتی میڈیا کے مطابق کویت میں مقیم ایک مصری لڑکا اپنے شوق کے ہاتھوں جان گنوا

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 32 of 102  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا