English   /   Kannada   /   Nawayathi

خلیجی خبریں/عالم اسلام

رواں‌ سال حج عازمین کے لیے کیا چیز لازم ہوگی؟

ریاض:03 مارچ2021(فکروخبرنیوز/ذرائع) سعودی عرب نے رواں سال فریضہ مقدسہ ادا کرنے والے عازمین کے لیے اہم شرط عائد کردی، جس کے بغیر حج ادائیگی کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ عرب میڈیا رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کے وزیر برائے صحت ڈاکٹر توفیق الربیعہ نے کہا کہ رواں سال حج ادائیگی کے لیے آنے والے عازمین کو کرونا ویکسین لازمی لگوانا ہوگی۔ مقامی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر صحت کا کہنا تھا کہ ’حج سیزن سے قبل مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں کرونا کی روک تھام کے حوالے سے اقدامات کیے

مزید پڑھئے

نومولود کو اگلی سیٹ پر بٹھانا جرم قرار، سعودی محکمہ ٹریفک کی وضاحت جاری

ریاض :یکم مارچ2021(فکروخبرنیوز/ذرائع) سعودی محکمہ ٹریفک نے نومولود کو پیسنجر سیٹ پر گود میں لیکر بیٹھنے کو خلاف ورزی قرار دے دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کے محکمہ ٹریفک کی جانب سے نومولود بچوں کی دوران سفر سلامتی کےلیے بھی قوانین وضح کیے گئے ہیں جن پر عمل درآمد نہ کرنا قابل سزا جرم ہے۔ محکمہ ٹریفک سے شہری نے سوال کیا کہ کیا پیسنجر سیٹ پر بیٹھنے والا شخص نومولود کو اپنی گود میں لیکر بیٹھ سکتا ہے؟ جس پر محکمہ ٹریفک نے نومولود بچوں کو اگلی سیٹ

مزید پڑھئے

میانمار حکومت مسلم اقلیت سے متعلق ذمہ داری ادا کرے، سعودی عرب

ریاض :28 فروری2021(فکروخبرنیوز/ذرائع) اقوام متحدہ میں تعینات سعودی سفیر عبداللہ بن یحییٰ نے اقوام متحدہ سے روہنگیاہ مسلمانوں سے کیے گئے وعدے پورا کرنے کا مطالبہ کرتے روہنگیاہ مسلمانوں کی میانمار واپسی میں رکاوٹ بننے والے عوامل پر تشویش کا اظہار کیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کے سفیر برائے اقوام متحدہ عبداللہ بن یحییٰ المعلمی نے کہا کہ راکھین ریاست سے متعلق مشاورتی کمیشن کی تمام سفارشات پر مکمل عملدرآمد کو تیز تر کیا جائے تاکہ بحران کی اصل

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 28 of 101  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا