English   /   Kannada   /   Nawayathi

خلیجی خبریں/عالم اسلام

دبئی اربن ماسٹر پلان 2040: سیاحتی، تفریحی اور صنعتی سرگرمیوں میں کئی گنا اضافہ ہوگا

ابوظبی :14مارچ2021(فکروخبرنیوز/ذرائع) اماراتی ریاست دبئی نے 2040 کے اربن ماسٹر پلان (شہری منصوبہ بندی) کا آغاز کردیا، جس کے تحت اس شہر کو دنیا کا بہترین شہر بنایا جائے گا اور اس شہر کا 60 فیصد قدرتی ماحول کے مطابق ہوگا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق یو اے ای نے سیاحت کے لیے سب سے زیادہ وزٹ کیےجانے والے شہر “دبئی” کو دنیا کا بہترین شہر بنانے کا نیا منصوبہ شروع کردیا ہے۔ اربن ماسٹر پلان 2040 کے تحت اس شہر کا 60 فیصد حصّہ ماحول کے مطابق ڈھالا جائے گا، یہ منصوبہ

مزید پڑھئے

31 مارچ کے بجائے اب 17 مئی سے تمام بین الاقوامی پروازیں بحال:سعودی عرب کا اعلان

ریاض: 13 مارچ2021(فکروخبرنیوز/ذرائع)سعودی عرب نے 17 مئی سے بین الاقوامی پروازیں بحال کرنے کا اعلان کیا ہے۔ سعودی حکومت کی جانب سے 31 مارچ کے بجائے اب 17 مئی سے تمام بین الاقوامی پروازیں بحال کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ سعودی سول ایوی ایشن کی جانب سے جاری مراسلہ کے مطابق کورونا وائرس کے باعث بین الاقوامی پروازوں پر لگائی گئیں پابندیاں 17 مئی سے ختم کردی جائیں گی جس کے بعد تمام سعودی ائیرپورٹس معمول کے مطابق کام کریں گے۔ سعودی حکام کے مطابق بین الاقوامی پروازوں کی بحالی سے

مزید پڑھئے

آن لائن کلاس کے دوران چوری، ٹیچر کی حاضر دماغی نے طالبہ کو بچالیا

ریاض:07 مارچ2021(فکروخبرنیوز/ذرائع) سعودی عرب کے حائل ریجن میں معلمہ کی حاضر دماغی نے آن لائن کلاس کے دوران طالبہ کو چور سے بچالیا۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب کے حائل ریجن میں آن لائن کلاس کے دوران پرائمری جماعت کی ایک طالبہ نے کلاس کے دوران چیخ کر اپنے ساتھیوں سے مدد کی درخواست کی اور کہا کہ وہ گھر میں تنہا ہے اور کوئی نامعلوم شخص کھڑکی کھولنے کی کوشش کررہا ہے۔ طالبہ کی جانب سے یہ سنتے ہی مدرستی پلیٹ فارم پر موجود کلاس ٹیچر نے طالبہ کو مخاطب کرتے ہوئے ہمت سے کام

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 27 of 101  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا