:اور ہر طرح کے
حیدرآباد یونیورسٹی میں فلسطین یکجہتی مارچ کیلئ ... وزیراعظم مودی کے بیان کی مذمت کرنے پر اقلیتی مورچ ... ہریدوار میں ہندو شدت پسندو کی مسلم نوجوان کو پریش ... وی وی پیٹ معاملہ: سپریم کورٹ نے اپنا فیصلہ دوبارہ ... نم آنکھوں کے ساتھ مولانا عبدالعلیم فاروقی کی تدفی ... وزیراعظم کے متنازعہ بیان بازی پر الیکشن کمیشن کا ... فطرت سے بغاوت کا نتیجہ: جنوبی کوریا میں ہر بچے کی پ ... ہالینڈ کے معروف اداکاردینِ اسلام میں داخل ...

ریاض:23؍اگست2017(فکروخبر /ذرائع) سعودی عرب کی بارڈ رسیکیورٹی فورسز نے یمن کی سرحد سے متصل علاقے جازان میں سرحد پار سے حوثی باغیوں اور سابق صدر علی عبداللہ صالح کی وفادار ملیشیا کے جنگجوؤں کی دراندازی کی کوشش ناکام بناتے ہوئے جنگجوؤں کو ہلاک کردیا ہے۔العربیہ نیوز کے مطابق یمن میں الصعدہ گورنری کے قریب سے متعدد باغیوں نے الحثیرہ کے مقام سے سرحد عبور کرکے سعودی عرب میں داخل ہونے کی کوشش کی تاہم بارڈر فورسز اور عرب اتحادی طیاروں کی طرف سے بیک وقت کی گئی جوابی کارروائی میں کئی باغی ہلاک جبکہ دیگر باغی واپس فرار ہوگئے۔ بمباری میں سرحد کے قریبی علاقوں میں باغیوں کے ٹھکانوں پر فضائی حملے بھی کیے گئے جن میں دشمن کے متعدد ٹھکانے اور اسلحہ وگولہ باردو تباہ کردیا گیا۔رپورٹ کے مطابق شمال مغربی علاقے میدی اور حرض کے مقامات پر باغیوں کی کمک کو 5 فضائی حملوں میں نشانہ بنایا گیا۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |