English   /   Kannada   /   Nawayathi

خلیجی خبریں/عالم اسلام

سعودی عرب پر حوثی ڈرون حملوں کی ایک اور کوشش ناکام

عرب اتحادی فوج نے حوثیوں کے دو ڈرون یمن میں مار گرائے  ریاض:22جون2019(فکروخبر/ذرائع)یمن میں سرگرم عرب اتحادی فوج نے بر وقت کارروائی کر کے حوثی ملیشیا کی طرف سے سعودی عرب پر حملے کے لیے اڑائے گئے دو ڈرون طیاروں مار گرائے جس کے نتیجے میں سعودی عرب کو تباہی سے بچا لیا گیا۔ عرب اتحادی فوج نے دونوں ڈرون یمن کی فضا میں تباہ کر دیے۔ یمن میں آئینی حکومت کی رٹ کی بحالی کے لیے قائم عرب عسکری اتحاد کے ترجمان کرنل ترکی المالکی نے بتایا کہ ایران نواز حوثی شدت پسندوں نے جمعہ اور

مزید پڑھئے

جمال خاشقجی کے قتل پر اقوام متحدہ کی رپورٹ بے بنیاد ہے، عادل الجبیر

ریاض:20جون2019(فکروخبر/ذرائع) سعودی عرب کے وزیر مملکت برائے امور خارجہ عادل الجبیر نے جمال خاشقجی کے قتل پر اقوام متحدہ کی رپورٹ کو بے بنیاد قرار دے دیا۔عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب کے وزیر مملکت برائے امور خارجہ عادل الجبیر نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کی رپورٹ میں کچھ نیا نہیں یہ باتیں پہلے ہی میڈیا پر آچکی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ رپورٹ میں لگائے گئے بے بنیاد الزامات رپورٹ کی ساکھ کو متاثر کرتے ہیں، اقوام متحدہ نے اپنی غیر پابند رپورٹ میں پہلے سے میڈیا میں شائع اور نشر شدہ

مزید پڑھئے

خاشقجی کے قتل میں محمد بن سلمان کا ہاتھ ہے، اقوام متحدہ کا الزام

نیویارک:20جون2019(فکروخبر/ذرائع)اقوام متحدہ کی رپورٹ کے مطابق اس قتل کے حوالے سے ایسے شواہد ملے ہیں، جن کی بنیاد پر  یہ کہا جا سکتا ہے کہ محمد بن سلمان کے ساتھ ساتھ دیگر سعودی اہلکار اس میں ملوث ہیں۔ ایک سو صفحات پر مبنی اس رپورٹ پر ریاض حکومت کی جانب سے فوری طور پر کوئی رد عمل سامنے نہیں آیا۔ بتایا گیا ہے کہ آج بدھ  19 جون کو جاری کی جانے والی یہ رپورٹ سعودی حکام کو پہلے ہی ارسال کر دی گئی تھی۔ سعودی عرب متعدد مرتبہ جمال خاشقجی کے قتل میں محمد بن سلمان کے ملوث ہونے کو

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 52 of 101  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا