English   /   Kannada   /   Nawayathi

خلیجی خبریں/عالم اسلام

سعودی عرب: بیرون ملک سفر کی اجازت کب ملے گی؟

ریاض:04 جولائی2020(فکروخبر/ذرائع) سعودی عرب کے محکمہ پاسپورٹ کا کہنا ہے کہ کسی بھی سعودی شہری کو صرف انسانی یا ہنگامی مجبوری پیش آنے کی صورت میں ہی بیرون ملک سفر کی اجازت دی جائے گی۔ سعودی ویب سائٹ کے مطابق سعودی محکمہ پاسپورٹ نے کہا ہے کہ سعودی شہریوں کو کرونا وائرس بحران کے دوران انتہائی مجبوری میں بیرون ملک سفر کی اجازت دی جا سکتی ہے۔ سعودی محکمہ پاسپورٹ کا کہنا ہے کہ سعودی شہری نئے کرونا وائرس کے بحران اور بین الاقوامی پروازوں پر تا ہدایت ثانی پابندی کے دوران

مزید پڑھئے

سعودی عرب : کنگ فہد پل کھولنے کی تیاریاں مکمل

ریاض :یکم جولائی2020(فکروخبر/ذرائع) سعودی عرب کو بحرین سے جوڑنے والا طویل کنگ فہد پل رواں ماہ کے آخری ہفتے عوام کیلئے کھول دیا جائے گا، پل کے بنیادی ڈھانچے کی اصلاح و مرمت اور روڈ کی استرکاری کا کام مکمل کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس کی عالمی وباء کے پیش نظر بند کیا جانے والا کنگ فہد پل کو عوام کیلئے کھولنے کی تیاریاں مکمل کرلی گئیں ہیںاس حوالے سے بحرینی حکام نے کہا ہے کہ سعودی عرب اور بحرین کو جوڑنے والا کنگ فہد پل 27 جولائی سے مسافروں کے لیے کھول دیا جائے

مزید پڑھئے

یواے ای : یکم جولائی سے مساجد کھولنے کا اعلان ،نماز جمعہ کے اجتماعات پر پابندی برقرار

:30جون2020(فکروخبر/ذرائع) متحدہ عرب امارات کا یکم جولائی سے مساجد کھولنے کا اعلان، امارات میں دیگر تمام عبادت گاہیں بھی کھول دی جائیں گی، تاہم جمعہ کے اجتماعات پر پابندی برقرار رہے گی۔ خلیج ٹائمز کی جانب سے فراہم کردہ تفصیلات کے مطابق متحدہ عرب امارات کی حکومت نے کئی ماہ کی بندش کے بعد بالآخر مساجد کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس حوالے سے اعلان کیا گیا ہے کہ 1 روز بعد یعنی یکم جولائی سے متحدہ عرب امارات کی تمام مساجد کھول دی جائیں گی۔ نمازیوں کو مساجد میں

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 33 of 102  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا