English   /   Kannada   /   Nawayathi

خلیجی خبریں/عالم اسلام

’ہم وہی کہتے ہیں جو ہم کرتے ہیں، اور ہم وہی کرتے ہیں جو ہم کہتے ہیں، یہی تو دُبئی ہے“

دُبئی09 جولائی2020(فکروخبر/ذرائع) دُبئی کے فرمانروا اور تارکین و مقامی افراد کی ہر دلعزیز شخصیت شیخ محمد بن راشد المکتوم نے دُبئی میٹرو کے ریڈ لائن رُوٹ کے سات نئے اسٹیشنز کا افتتاح کر دیا ہے۔ اس موقع پر انہوں نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ سے جاری ایک پیغام میں کہا گیا ہے ”ہم وہی کہتے ہیں جو ہم کرتے ہیں، اور ہم وہی کرتے ہیں جو ہم کہتے ہیں، ہم نے جو وعدہ کیا تھا، اسے بروقت پُورا کر دکھایا“۔ اس پیغام نے دُبئی میں مقیم تارکین وطن اور اماراتیوں کے دل جیت لیے ہیں۔

مزید پڑھئے

عمان کے مرکزی بینک نے نیا نوٹ جاری کردیا

مسقط:09 جولائی2020(فکروخبر/ذرائع) عمان کے مرکزی بینک نے 50 ریال کا نیا کرنسی نوٹ جاری کردیا۔ تفصیلات کے مطابق جدید اور روشن عمانی سلطنت کی 50ویں سالگرہ کی خوشی کے موقع پر سینٹرل بینک نے 50 ریال کا نیا نوٹ جاری کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق بینک کا کہنا ہے کہ نئے نوٹ کی ترسیل کا سلسلہ رواں ماہ میں ہی جلد شروع کردیا جائے گا۔ نیا پچاس ریالی نوٹ جلد عمانی شہریوں کی پہنچ میں ہوگا۔ عمان میں اس سے قبل کرنسی کے متعدد نئے نوٹ جاری کیے جاچکے ہیں۔ لیکن 50 ریال کا نیا نوٹ خصوصی طور پر سلطنت کی

مزید پڑھئے

کورونا وائرس : دبئی حکومت کی عوام کیلئے بڑی سہولت

دبئی:09 جولائی2020(فکروخبر/ذرائع) شہری اب گھر پر ہی اپنا کورونا وائرس کا ٹیسٹ کروا سکتے ہیں اور اپنی پروازوں سے قبل ضروری طبی سرٹیفکیٹ بھی حاصل کر سکتے ہیں۔ متحدہ عرب امارات کی جانب سے سیاحت کے شعبے کی بحالی کے لیے سفری پابندیاں نرم کیے جانے کے بعد گھر پر کورونا ٹیسٹ کی سروس ایک لوجیسٹک فرم ‘ڈبز’ کی طرف سے متعارف کروائی گئی ہے۔ میڈی کلینک مڈل ایسٹ کی فراہم کردہ ایک میڈیکل ٹیم ٹیسٹ کے خواہش مند صارفین کے گھروں کا دورہ کرے گی جہاں ان کا سواب ٹیسٹ کیا جائے گا۔ صارفین

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 32 of 101  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا