English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

وزارت خارجہ کا ڈرائیور جاسوسی کے الزام میں گرفتار

19/نومبر2022(فکروخبر/ذرائع)دہلی پولیس کے کرائم برانچ نے جمعہ کو سیکورٹی ایجنسیوں کی مدد سے مبینہ طور پر پاکستان کو خفیہ اطلاعات افشا کرنے کے الزام میں وزارت خارجہ کے ایک ڈرائیور کو گرفتار کیا ہے۔ شری کرشن نام کے ملزم ڈرائیور کا دعویٰ ہے کہ اسے آئی ایس آئی کے ایک رکن نے ’ہنی ٹریپ‘ میں پھنسایا تھا، جس نے خود کا نام پونم شرما بتایا تھا۔ شری کرشن نام کے ملزم ڈرائیور کو جواہر لال نہرو بھون سے پکڑا گیا اور ایسا شبہ ہے کہ اس نے کافی حساس جانکاریاں پاکستان کو بھیجی ہیں۔

مزید پڑھئے

تہاڑ جیل میں عام آدمی پارٹی رہنما ستیندر جین کو مل رہا مساج ، عام آدمی پارٹی کی دلچسپ وضاحت

نئی دہلی: دہلی کی تہاڑ جیل سے کابینہ کے وزیر ستیندر جین کی ایک ویڈیو سامنے آئی ہے، جس میں وہ مساج کراتے ہوئے نظر آ رہے ہیں۔ اس ویڈیو کے وائرل ہونے کے ساتھ ہی بی جے پی عام آدمی پارٹی پر حملہ آور ہو گئی ہے۔ بی جے پی کے ترجمان شہزاد پونا والا نے کہا کہ عآپ حکومت نے جیل قوانین کی خلاف ورزی کی ہے اور سزا کے بجائے ستیندر جین کو مکمل وی وی آئی پی مزہ دیا جا رہا ہے۔ جبکہ عام آدمی پارٹی کی طرف سے اس پر وضاحت پیش کی گئی ہے۔ تہاڑ جیل کے سی سی ٹی وی فوٹیج میں ستیندر جین بستر پر لیٹے ہوئے

مزید پڑھئے

اب تک کتنے آٹورکشہ ضبط ہوئے : ہائی کورٹ

بھوپال: 19/نومبر2022(فکروخبر/ذرائع)مدھیہ پردیش ہائی کورٹ نے ہیلمٹ کے بعد اب بے لگام آٹو چلانے پر ریاستی حکومت کو پھٹکار لگائی ہے۔ ہائی کورٹ نے سخت الفاظ میں کہا کہ حکومتی رپورٹوں کا انبار لگ گیا ہے لیکن سب کچھ کاغذی ہے۔ ہائی کورٹ نے حکومت سے سوال کیا کہ ریاست بھر میں ضوابط کے خلاف چلنے والے کتنے آٹو اب تک ضبط کئے گئے ہیں؟ مدھیہ پردیش ہائی کورٹ نے اس معاملے سے متعلق عرضی پر سماعت کے دوران قواعد کے خلاف آٹو آپریشن کو روکنے کے لیے حکومت کی کارروائی کو محض کاغذی قرار دیا۔

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 82 of 490  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا