English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

گجرات انتخابات: کانگریس نے جاری کیا انتخابی منشور، مفت بجلی، کسانوں کی قرض معافی اور 10 لاکھ ملازمتوں کا وعدہ

احمد آباد: 12؍ نومبر2022(فکروخبر/ذرائع) گجرات انتخابات کے لیے کانگریس نے اپنا منشور جاری کر دیا ہے۔ کانگریس کے سینئر لیڈر اور راجستھان کے وزیر اعلی اشوک گہلوت سمیت کئی لیڈر اس دوران احمد آباد میں موجود تھے۔ منشور میں پارٹی نے 10 لاکھ نوکریاں دینے کا وعدہ کیا ہے۔ ساتھ ہی کسانوں کی قرض معافی اور 300 یونٹ تک مفت بجلی دینے کا بھی وعدہ کیا گیا ہے۔ گجرات کے انتخابی منشور جاری کرتے وقت ریاست کے انچارج اور راجستھان کے وزیر اعلیٰ اشوک گہلوت نے کہا کہ یہ ایک تاریخی لمحہ ہے، حکومت

مزید پڑھئے

بھارت جوڑو یاترا: ’ہم سری نگر میں ترنگا لہرا کر پورے ملک کو اتحاد کا پیغام دیں گے‘، مہاراشٹر میں راہل گاندھی کا خطاب

12؍ نومبر2022(فکروخبر/ذرائع) کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی ’بھارت جوڑو یاترا‘ میں روزانہ تقریباً 25 کلومیٹر کا سفر طے کر رہے ہیں۔ یاترا کے 70 دن مکمل ہونے کو ہیں اور راہل گاندھی کے ساتھ ساتھ دیگر بھارت یاتریوں کا جوش بھی کسی صورت کم ہوتا دکھائی نہیں دے رہا ہے۔ اس بات کا اظہار مہاراشٹر کے ضلع ہنگولی میں آج جلسۂ عام سے خطاب کرتے ہوئے راہل گاندھی نے کیا۔ یہ جلسہ 12 نومبر کی بھات جوڑو یاترا کے اختتام پر منعقد ہوا اور عوام کے سامنے راہل گاندھی نے کھل کر اپنی بات

مزید پڑھئے

مرکزی حکومت کا اربن نکسل کے خلاف کارروائی کا حکم

نئی دہلی:10نومبر2022(فکروخبر/ذرائع) سیکورٹی اسٹیبلشمنٹ کے ذرائع نے سوموار کو بتایا کہ مرکز نے سیکورٹی فورسز سے کہا ہے کہ وہ ملک بھر میں ماؤ نواز حکمت عملی ساز اور ان کے حامیوں کے نام نہاد ‘شہری (اربن) نیٹ ورک’ کی پہچان  کریں اور ان کے خلاف سخت کارروائی کریں۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ کچھ این جی اوز اور شہری حقوق کی تنظیمیں جانچ کے دائرےمیں آ سکتی ہیں۔ دی ٹیلی گراف کی ایک رپورٹ کے مطابق، مرکزی وزارت داخلہ سےوابستہ  ایک سیکورٹی اہلکار نے کہا کہ تازہ ترین انٹلی

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 81 of 487  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا