English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

میرٹھ: سڑک پرنمازعید ادا کرنے والے سیکڑوں مسلمانوں کے خلاف ایف آئی آر

میرٹھ، اترپردیش میں، سڑک پر عید کی نماز پڑھنے کے الزام  میں ۱۰۰؍ سے ۲۰۰؍ افراد کے خلاف ایف آئی آر درج کی گئی ہے۔ یہ ایف آئی آر شہر کے ریلوے روڈ پولیس اسٹیشن میں تعینات ایک سب انسپکٹر یوگیش کمار کی شکایت پر درج کی گئی ہے۔ ایف آئی آر تعزیرات ہند (آئی پی سی) کی دفعہ ۱۴۳ (غیر قانونی طور پر جمع ہونا)، ۱۸۶ (عوامی خدمت میں رکاوٹ)، ۱۸۸ (نافرمانی)، ۲۸۳ (عوامی راستے میں خطرہ یا رکاوٹ) اور ۳۴۱ (غلط طریقے سے رکاوٹ) کے تحت درج کی گئی ہے۔ یوگیش کمار نے اپنی شکایت میں کہا کہ

مزید پڑھئے

کھرگے نے بی جے پی پر مذہب کے نام پر ملک کو تقسیم کرنے کا لگایا الزام

کلبورگی: لوک سبھا انتخابات کے لئے کانگریس کے منشور پر ان کے حالیہ ریمارکس پر وزیر اعظم نریندر مودی پر جوابی حملہ کرتے ہوئے کانگریس کے صدر ملکارجن کھرگے نے جمعہ کو کہا کہ بی جے پی کے رہنماؤں کو پہلے خود اپنی تاریخ کو دیکھنا چاہئے۔ کھرگے نے بی جے پی پر الزام عائد کیا کہ وہ مذہب کے نام پر ملک کو "تقسیم" کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔ کھرگے نے اے این آئی سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ’’وہ خود مسلم لیگ کے ساتھ تھے۔ کانگریس صدر نے سوال کیا کہ " وزیراعظم مودی کے ذہن میں

مزید پڑھئے

ہندوستانی مزدوروں کو اسرائیل بھیجنا بند کردے حکومت : اسدالدین اویسی

گاندھی نگر: ریاستی کانگریس کمیٹی نے گجرات اسمبلی کے اسپیکر شنکر چودھری پر انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کا الزام لگاتے ہوئے الیکشن کمیشن آف انڈیا میں باضابطہ شکایت درج کرائی ہے۔ اطلاعات کے مطابق کمیٹی کے ترجمان منیش دوشی نے الزامات کی حمایت میں ویڈیو ثبوت کے ساتھ شکایت الیکشن کمیشن کو سونپی ہے۔ کمیشن کی جانب سے 17 مارچ کو لوک سبھا انتخابات کی تاریخوں کا اعلان کرنے کے بعد ملک بھر میں ماڈل ضابطہ اخلاق نافذ ہو گیا ہے۔ منیش دوشی نے کہا، ’’پارلیمانی نظام اور

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 3 of 488  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا