English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

منہدم کی گئی قدیم مسجد کی جگہ پر رمضان کے دوران نماز کی درخواست مسترد

نئی دہلی،20مارچ : گزشتہ ماہ مہرولی میں ڈی ڈی اے کے ذریعہ منہدم کی گئی قدیم تاریخی مسجد کی جگہ پر رمضان کے دوران نماز کی اجازت نہیں دی گئی ۔اجازت کے لئے دہلی ہائی کورٹ میں درخواست دی گئی تھی جسے ہائی کورٹ نے مسترد کر دیا۔رپورٹ کے مطابق انتظامی کمیٹی کے وکیل  سینئر ایڈوکیٹ شمس خواجہ کی طرف سے دائر کی گئی فوری درخواست میں رمضان کے مہینے میں 11 مارچ 2023 کو غروب آفتاب سے لے کر عید الفطر تک نماز تراویح پڑھنے کے خواہشمند افراد کے لیے بلا روک ٹوک داخلے کی درخواست کی گئی تھی۔ جسے

مزید پڑھئے

زومیٹو ڈیلیوری بوائز کے لباس اور گاڑیوں کا رنگ تبدیل کرنے کا فیصلہ واپس

گزشتہ دن زومیٹو کے ’’پیور ویج موڈ‘‘ (۱۰۰؍ فیصد سبزی خور) کے اعلان کے بعد کمپنی کو سوشل میڈیا پر سخت تنقیدوں کا نشانہ بنایا گیا۔ آج زومیٹو کے سی ای او دپندر گوئل نے اعلان کیا ہے کہ وہ ’’ویج‘‘ آپشن کیلئے سبزر رنگ کا استعمال نہیں کریں گے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ’’ہمارے تمام ڈیلیوری اہلکا ر چاہے وہ روزانہ ڈیلیوری کرنے والے ہوں یا ۱۰۰؍ فیصد ویج پہنچانے والے، سبھی سرخ رنگ کا لباس ہی پہنیں گے البتہ زومیٹو کے ایپ اور ویب سائٹ پر ’’ویج‘‘

مزید پڑھئے

نیوز کلک کیس: دہلی پولیس کو تحقیقات مکمل کرنے مزید 10 دن کی مہلت

نئی دہلی: دہلی کی پٹیالہ ہاؤس کورٹ نے بدھ کو دہلی پولیس کو نیوز کلک کے خلاف غیر قانونی سرگرمیاں (روک تھام) ایکٹ 1967 کی دفعات کے تحت درج کردہ مقدمے میں نیوز کلک کے بانی اور ایڈیٹر انچیف پربیر پورکیاست اور نیوز پورٹل کے ایچ آر ہیڈ امیت چکرورتی کے خلاف تحقیقات مکمل کرنے کے لیے 10 دن کا مزید وقت دیا ہے۔ نیوز پورٹل نیوز کلک پر چین نواز پروپیگنڈے کے لیے بھاری رقم حاصل کرنے کے الزامات عائد ہیں۔ ایڈیشنل سیشن جج، ہردیپ کور نے دہلی پولیس کو کیس میں چارج شیٹ داخل کرنے کے لیے مزید 10

مزید پڑھئے
More
<  Previous  Page 2 of 484  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا