English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

یو پی ایس سی نتائج: ٹاپ ۱۰؍ میں دو مسلم جبکہ کل ۵۱ مسلم امیدوار کامیاب

یو پی ایس سی نے سول سروسیز امتحانات ۲۰۲۳ء کے نتائج کا اعلان کردیا ہے۔ اس ضمن میں تحریری امتحان ستمبر ۲۰۲۳ء میں جبکہ انٹرویو جنوری تا اپریل ۲۰۲۴ء منعقد کئے گئے تھے۔ اس مرتبہ کل ایک ہزار ۱۶؍  امیدواروں نے سول سروسیز امتحان میں کامیابی حاصل کی ہے جن میں کامیاب ہونے والے مسلم امیدوار ۵۱؍ ہیں۔ کامیاب امیدواروں میں مسلم امیدواروں کا فیصد ۵؍ ہے۔ امسال آدتیہ سریواستو نے پہلی پوزیشن حاصل کی ہے جبکہ دوسرے اور تیسرے نمبر پر بالترتیب انیمیش پردھان اور آننیا ریڈی ہیں۔ ٹاپ

مزید پڑھئے

سپریم کورٹ نے بابارام دیوکوعوامی طور پر معافی مانگنے کا دیاحکم

نئی دہلی: عدالت عظمیٰ نے مختلف بیماریوں کے علاج سے متعلق پتنجلی آیوروید کے 'گمراہ کن' اشتہارات اور ایلوپیتھک ادویات کے خلاف بیان دینے سے متعلق توہین عدالت کے معاملہ میں منگل کو یوگا گرو بابا رام دیو کے معاملہ کی سماعت کی عدالت میں پیش ہونے والے بابا رام دیو کے شاگرد اور پتنجلی آیوروید کے منیجنگ ڈائریکٹر آچاریہ بال کرشن کی جانب سے غیر مشروط معافی کی درخواست کا نوٹس لیتے ہوئے انہیں ایک ہفتہ کے اندر اشتہار کے ذریعہ معافی نامہ شائع کرنے کی ہدایت دی۔ جسٹس ہیما

مزید پڑھئے

جموں و کشمیر کو ایک کھلی جیل بنا کر خیالات پر پہرہ بٹھا دیا گیا ہے: محبوبہ مفتی

پی ڈی پی کی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی کا کہنا ہے کہ جموں وکشمیر کو ایک کھلی جیل میں تبدیل کر دیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ لوک سبھا انتخابات کا سلسلہ شروع ہونے کے ساتھ ہی یہاں پکڑ دھکڑ کا سلسلہ بھی شروع ہوگیا ہے۔ انہوں نے یہ باتیں میڈیا کے نمائندوں سے بات کرنے کے دوران کہیں۔ اس موقع پر انہوں نے سری نگر کے بٹوارہ میں دریائے جہلم میں کشتی پلٹنے کے واقعے پر بھی اظہار افسوس کیا۔ جموں و کشمیر کی سابق وزیر اعلیٰ نے منگل (16 اپریل) کو جنوبی کشمیر کے ضلع شوپیاں کے وچھی میں

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 4 of 490  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا