English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

جب تک مہاراشٹرمیں ہندوتو کی سرکار نے مسلمانوں کو کبھی ریزریوشن نہیں مل سکتا : بی جے پی ممبر اسمبلی کا ویڈیو وائرل

نئی دہلی ،07دسمبر:۔مہاراشٹر میں مسلمانوں کو بھلے ہی کورٹ نے پانچ فیصد تعلیم ریزرویشن کا حکم دیا ہے لیکن آج تک اسے نافذ نہیں کیا جا سکا ہے ،دیگر ریاستوں میں اسے نافذ کیا ہے لیکن مہاراشٹر میں لمبے عرصے سے متعدد تنظیمیں اس سلسلے میں کوششیں کر رہی ہیں ۔دریں اثنا حالیہ دنوں میں ایک بار پھر مہاراشٹر میں مسلمانوں کے تعلیمی ریزر ویشن کو لے کر سر گرمیاں تیز ہو گئی ہیں۔اس سلسلے میں آل انڈیا علما بورڈ کے صدر سلیم سارنگ اور بورڈ کے دیگر ارکان سر گرم ہیں اور سیاسی رہنماؤں سے

مزید پڑھئے

یو اے پی اے کے الزام میں گرفتار جامعہ کے طالب علم کو امتحان دینے کی ملی اجازت

نئی دہلی: پٹیالہ ہاؤس کورٹس کے پرنسپل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج سنجے گرگ نے محمد محسن احمد کو راحت دی۔ محسن احمد کو نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی (این آئی اے) نے گزشتہ برس اوکھلا کے بٹلہ ہاؤس علاقہ سے گرفتار کیا تھا۔ این آئی اے کو یہ اطلاع ملی تھی کہ محسن احمد آئی ایس آئی ایس کے لیے فنڈز اکٹھا کرنے میں سرگرم ہے۔ اسی الزام کے تحت اسے گرفتار کیا گیا تھا۔ محسن احمد نے عدالت سے بی ٹیک کے لیے ساتویں سمسٹر کا امتحان لکھنے کی اجازت مانگی تھی جس پر سماعت کرتے ہوئے درخواست کو منظور کر لیا

مزید پڑھئے

بنگلہ دیشی پناہ گزینوں دی گئی شہریت کا ڈیٹا فراہم کرنے کی سپریم کورٹ نے دی ہدایت

نئی دہلی: سپریم کورٹ نے جمعرات کو مرکز کو ہدایت دی کہ وہ یکم جنوری 1966 سے 25 مارچ 1971 کے درمیان آسام میں بنگلہ دیشی پناہ گزینوں کو دی گئی شہریت کا ڈیٹا فراہم کرے۔ چیف جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ کی قیادت والی پانچ ججوں کی آئینی بنچ نے ریاستی حکومت کو ہدایت دی کہ وہ 11 دسمبر تک مرکز کو ڈیٹا فراہم کرنے کے لیے حلف نامہ داخل کرے۔ بنچ 17 درخواستوں کی سماعت کر رہی ہے جس میں شہریت ایکٹ کے سیکشن 6 اے کی آئینی جواز کا مطالعہ کرنے کی درخواست کی گئی ہے، جو آسام میں غیر قانونی تارکین وطن سے متعلق

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 22 of 488  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا