ملكی خبریں

قاری محمدعثمان قریشی کے انتقال پر دفترتعلیمات میں تعزیتی نششت کا انعقاد 

لکھنؤ؍11؍جون؍2018(فکروخبر /پریس ریلیز) دارالعلوم ندوۃ العلماء میں شعبہ امتحان کے سابق ذمہ دار قاری محمدعثمان قریشی کے انتقال پر دفترتعلیمات میں تعزیتی نششت کا انعقاد حافظ عتیق الرحمن طیبی کی تلاوت کلام پاک سے ہوا، ڈاکٹر مولانا سعیدالرحمن اعظمی ندوی (مہتمم دارالعلوم ندوۃ العلماء ) نے قاری صاحب کی خوبیوں کاذکرکرتے ہوئے کہا کہ ان کی ذات میں صلاح وصلاحیت دونوں مکمل شکل میں موجود تھیں،اور کسی بھی انسان کی مقبولیت کے لئے یہ نمایاں خصوصیت ہے،وہ نہایت خوش مزاج،دیانتدار، حسن

مزید پڑھئے

محض 251 روپے میں موبائل دینے کا دعویٰ کرنے والا شخص ناجائز وصولی کے الزام میں گرفتار

نئی دہلی:11؍جون2018(فکروخبر/ذرائع) وزیراعظم کے ''ڈیجیٹل انڈیا'' کے خوابوں کو شرمندہ تعبیر نہ کر پانے والی کمپنی کے ڈائریکٹر کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔دو سو 51 روپے میں اسمارٹ فون فراہم کرنے کا دعویٰ کرنے والی کمپنی کے ڈائریکٹر کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ اترپردیش کے نوئیڈا کی کمپنی رنگنگ بیل کے ڈائریکٹر موہت گوئل اور ان کے بھائی وکاس متل سمیت ایک خاتون کو دہلی پولیس نے اتوار کو گرفتار کرلیا۔واضح رہے کہ انہیں بھیواڑی گینگ ریپ میں کیس واپس لینے اور معاملے کو رفع دفع

مزید پڑھئے

پی ایم عہدہ کیلئے پرنب کا نام بڑھانے کی تیاری میں آر ایس ایس ؟، شیو سینا کے بیان پر شرمسٹھا نے دیا یہ جواب

نئی دہلی:10؍جون2018(فکروخبر/ذرائع)راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) کے پروگرام میں سابق صدر جمہوریہ پرنب مکھرجی کےشرکت کرنے کے بعد سے ملک کی سیاست میں قیاس آرائی کا بازار گرم ہے۔ پرنب مکھرجی کی شرکت کے الگ الگ معنی نکالے جا رہے ہیں۔ کوئی اسے سابق صدر جمہوریہ کے ذریعہ کانگریس کو پیغام دینے کی کوشش کی نظر سے دیکھ رہا ہے تو کسی کو اس میں آر ایس ایس کی چال نظر آرہی ہے۔ وہیں دوسری جانب شیو سینا کی مانیں تو آر ایس ایس پرنب مکھرجی کا نام وزیر اعظم عہدہ کیلئے بڑھانے کی تیاری

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 21 of 47  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا