English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

راجیہ سبھا میں نماز جمعہ کیلئے ملنے والا 30 منٹ کا وقفہ بھی ختم

نئی دہلی ،11دسمبر :۔موجودہ حکمراں جماعت ہر اس چیز کو تبدیل کرنے یا ختم کرنے کے در پے ہے جس سے مسلمانوں کا معمولی  سا بھی جڑا ہو یا مسلم مسائل سے تعلق رکھتا ہو،اس سلسلے میں اب نیا فرمان سامنے آیا ہے جس میں موجودہ نائب صدر اور ایوان کے چیئر مین جگدیپ دھنکھڑ نے راجیہ سبھا میں مسلم اراکین پارلیمنٹ کو ملنے والا جمعہ کے روز جمعہ کی نماز کے لئے تین منٹ کا وقفہ بھی ختم کر دیا ہے ۔ رپورٹ کے مطابق  تمل ناڈو کی حکمراں جماعت ڈی ایم کے کے اراکین پارلیمنٹ نے 8 دسمبر 2023 کو راجیہ

مزید پڑھئے

ظفر محل میں توڑ پھوڑ , ایک ہفتہ بعد بھی کوئی کارروائی نہیں

  نئی دہلی ،11دسمبر :۔دہلی کا مہرولی گاؤں اپنی آغوش میں متعدد تاریخی وراثت کو سموئے ہوئے ہے۔یہاں دنیا کی معروف سیاحتی اور تاریخی مقام قطب مینار بھی واقع ہے ۔اور یہیں مغلوں کی آخری آرام گاہ ظفر محل بھی ہے جو محکمہ آثار قدیمہ کے تحت محفوظ ہے۔گزشتہ دنوں یہاں  واقع اس  تاریخی یادگار ظفر محل کو نامعلوم شرپسندوں نے توڑ پھوڑ کا نشانہ بنایا۔ظفر محل تین مغل بادشاہوں کے مقبروں اور بہادر شاہ ظفر کے خالی مقبرے  پرمشتمل ہے ۔اس عمارت کے  سامنے موجود جالی   کے

مزید پڑھئے

گیان واپی معاملہ: وارانسی کورٹ کی اے ایس آئی کو سائنسی رپورٹ کیلئے مزید ایک ہفتے کی مہلت

آج وارانسی ضلعی عدالت نے گیان واپی مسجد کے سائنسی سروے کی رپورٹ پیش کرنے کیلئے آرکیالوجیل سروے آف انڈیا(اے ایس آئی) کو مزید ایک ہفتے کی مہلت دی ہے۔ ضلعی عدالت کے جج  اے کے وشویش نے اے ایس آئی کو یہ مہلت دی ہےاور اس سماعت کو ۱۸؍ دسمبر تک کیلئے ملتوی کر دیا ہے۔ واضح رہے کہ یہ چھٹی مرتبہ ہے جب عدالت نے سروے مکمل ہونے کے بعد اے ایس آئی کو سائنسی رپورٹ پیش کرنے کیلئے دیئے گئے وقت میں توسیع کی ہے۔ہندو فریقین کے وکیل مدن موہن یادو نے کہا کہ اے ایس آئی نے عدالت کو دیئے

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 23 of 490  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا