English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

لوگوں کو افسردہ حالت میں چھوڑ کر غائب ہو گئے ہیں وزیر اعظم اور وزیر داخلہ : سنجھے سنگھ کا طنز

لکھنؤ:18اپریل(فکروخبرنیوز/ذرائع)عام آدمی پارٹی کے اتر پردیش انچارج اور راجیہ سبھا ممبر سنجے سنگھ نے کورونا کے خلاف مقابلے پر اترپردیش کی یوگی آدتیہ ناتھ حکومت کے ساتھ ساتھ وزیر اعظم نریندر مودی اور وزیر داخلہ امیت شاہ کو بھی نشانہ بنایا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پورا ملک کورونا سے کراہ رہا ہے اور وزیر اعظم اور وزیر داخلہ لوگوں کو افسردہ حالت میں چھوڑ کر غائب ہیں۔ عوام سے زیادہ انتخابات کی فکر ہے۔ سنجے سنگھ یو پی کی صورت حال پر فکر کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یہاں اسپتالوں میں

مزید پڑھئے

کمبھ سے لوٹنے والے پرساد کی طرح بانٹٰیں گے کورونا ،سبھی کو اپنے خرچ پر ہونا پڑے گا کورنٹائن

نئی دہلی:18اپریل(فکروخبرنیوز/ذرائع) اتراکھنڈ کے شہر ہریدوار میں منعقد ہونے والے کمبھ کے میلہ سے شرکت کے بعد اپنی ریاستوں کو لوٹنے والے عقیدتمندگان سے کورونا وائرس پھیلنے کا خطرہ بڑھ گیا ہے۔ قومی راجدھانی دہلی سمیت کئی ریاستوں کی حکومتوں نے ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ کمبھ میں شرکت کے بعد لوٹنے والے افراد کو براہ راست اپنے آبائی مقام پر جانے کی اجازت نہ دی جائے بلکہ انہیں کچھ روز تک قرنطینہ میں رکھا جائے۔ ممبئی کے میئر نے تو اپنے بیان میں یہاں تک کہا ہے کہ کمبھ سے

مزید پڑھئے

جسٹس نریمن کے ویدوں کے تعلق سے تبصرے سے تنازعہ، غیر مشروط معافی مانگنے کا مطالبہ

نئی دہلی:18اپریل(فکروخبرنیوز/ذرائع) ورلڈ ہندو فاؤنڈیشن کے بانی سوامی وگیانند نے سپریم کورٹ کے جج روہنگٹن نریمن کے رگ وید سے متعلق ریمارکس کو حقائق طورسے غلط اورانتہائی توہین آمیز قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے اس ریمارکس سے دنیا کے 1.2 ارب ہندوؤں کے جذبات مجروح ہوئے ہیں جس کیلئے انہیں غیر مشروط معافی مانگنی چاہئے۔ جسٹس نریمن نے 16 اپریل کو 26 ویں جسٹس سنندا بھنڈارے میموریل لیکچر کے دوران رگ وید کا حوالہ دیتے ہوئے سناتن روایت میں خواتین کے وقار کے سلسلہ میں مبینہ متنازع

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 202 of 497  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا