English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

رام نومی میلے میں حادثہ، 4 کی موت70زخمی

آندھرا پردیش۔31مارچ2018(فکروخبر /ذرائع) آندھرا پردیش کے کڈپا ضلع میں رام نومی کے جلوس کے دوران ایک بڑا حادثہ ہوگیا۔ جس میں چار افراد کی موت گئے اور 70 زخمی ہوگئے۔جانکاری کے مطابق،جانکاری کے مطابق یہ حادثہ پنڈال گرنے کی وجہ سے ہواہے۔ تیز آندھی اور بارش کی وجہ سے جلوس میں لگے پنڈال لوگوں پر گر گیا۔ اس حادثے میں کئی افراد کی موت ہوگئی۔ذرائع کے مطابق اس پروگرام میں آندھرا پردیش کے وزیر اعلیٰ چندرابابو نائیڈو بھی موجود تھے۔ رام نومی میں حصہ لینے کے لئے چندربابو نائیڈو اور اس

مزید پڑھئے

نیپال کے وزیراعظم ہندوستان کے تین روزہ دورے پر 

نئی دہلی۔31مارچ2018(فکروخبر /ذرائع) نیپال کے وزیراعظم کے پی شرما اولی چھ اپریل کو تین روزہ دورے پر ہندوستان پر آئیں گے۔ اس دورے کے دوران وہ دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کو مضبوط بنانے کے لئے یہاں اعلی قیادت کے ساتھ بات چیت کریں گے۔وزارت خارجہ نے ایک بیان میں کہا کہ آنے والے دورے سے دونوں ممالک کے عوام کو مضبوط بنانے کے لئے باہمی شراکت اور اقدامات کا جائزہ لینے کے لئے ایک موقع فراہم کرے گے۔اولی نریندر مودی کے دعوت پر ہندوستان دورے پر آ ر ہے ہیں وہ وزیر اعظم نریندر مودی کے

مزید پڑھئے

مسلمان اپنے دین و ایمان سے کبھی دستبردار نہیں ہو سکتا!

بھیونڈی میں جلسۂ تحفظ شریعت سے مولانا محمدعمرین محفوظ رحمانی کا خطاب بھیونڈی 31؍ مارچ 2018(فکروخبر /ذرائع) اسلام اﷲ پاک کا اتارا ہوا دین ہے،اور مسلمان ہرحال میں اس دین کے پابند ہیں، وہ کبھی بھی اس دین سے دستبردار نہیں ہو سکتے،اورنہ اس دین کے مقابلے میں کسی اور قانون یا تہذیب کو قبول کر سکتے ہیں، قرآن کریم میں اﷲ پاک کا ارشاد ہے کہ بحیثیت دین اﷲ کے نزدیک اسلام ہی معتبرہے ،جو کوئی اس دین کے علاوہ کوئی اور دین لے کر آئے گا وہ ہرگز قبول نہیں کیا جائے گا۔  ان فکر انگیز

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 486 of 493  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا