English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

نیپال کی قومی اسمبلی میں نیا سیاسی نقشہ منظور

:18 جون2020(فکروخبر/ذرائع)ایوان بالا میں 57 ووٹ بل کی حمایت میں جبکہ مخالفت میں ایک بھی ووٹ نہیں ڈالے گئے۔ اس طرح متفقہ طور پر بل کی منظوری کے بعد صدر کے دستخط ہوں گے اور یہ باضابطہ قانونی شکل اختیار کر لے گا۔ نیپال کی قومی اسمبلی میں ایوان بالا نے جمعرات کے روز اپنے جدید سیاسی نقشے سے متعلق بل کو منظوری دے دی ہے، اس نقشے میں بھارتی سرزمین کے کچھ علاقے شامل ہیں۔ اس اقدام سے بھارت کے ساتھ سرحدی تنازع میں اضافہ ہو گیا ہے۔ نقشے میں بھارتی ریاست اتراکھنڈ میں واقع تین علاقوں

مزید پڑھئے

سرحد پر فوجیوں کی ہلاکت کا ذمہ دار کون ہے؟

:18 جون2020(فکروخبر/ذرائع)آل انڈیا مجلس اتحاد المسملین کے سربراہ اور رکن پارلیمان اسد الدین اویسی نے بھارت اور چین کے مابین ہوئے تصادم میں 20 بھارتی فوجیوں کی ہلاکت پر سوالیہ لہجے میں کہا کہ ان فوجیوں کی ہلاکت کا ذمہ دار کون ہے۔ گزشتہ روز لداخ کی گلوان وادی میں بھارتی اور چینی افواج کے مابین تصادم ہوا تھا جس میں ایک کرنل سمیت 20 بھارتی جوان ہلاک ہوئے تھے، اس کے بعد پورے ملک میں غم و غصے کا ماحول اور ہر شخص چین کے خلاف سخت کاروائی کا مطالبہ کر رہا ہے۔ اس دوران اے آئی ایم آئی

مزید پڑھئے

جموں و کشمیر میں بچوں کے خلاف پیلٹ گن کا استعمال بند ہو: اقوام متحدہ

نئی دہلی:18 جون2020(فکروخبر/ذرائع) اقوام متحدہ کے سربراہ انتونیو گوتریس نے جموں وکشمیر میں بچوں کی موت پر تشویش کا اظہار  کرتے ہوئے حکومت ہند سے بچوں کے تحفظ کے لیے قدم اٹھانے کی اپیل کی ہے۔ ساتھ ہی انہوں نے کہا ہے کہ جموں وکشمیر میں بچوں کے خلاف پیلٹ گن کا استعمال بند کیا جائے۔ گوتریس نے کہا،‘جموں وکشمیر میں بچوں کی ہلاکت سے میں فکرمند ہوں اور حکومت سے مطالبہ کرتا ہوں کہ وہ بچوں کے تحفظ  کے لیے قدم اٹھائیں اور بچوں کے خلاف پیلٹ کا استعمال بند کیا

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 261 of 497  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا