English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

کورونا لہر میں ملک کی جی ڈی پی بھی ائی سی یو میں داخل،7.3 فیصد کی گراوٹ درج

:یکم جون2021 (فکروخبر/ذرائع)ہندوستان میں کورونا وبا کی دوسری لہر میں بھی معیشت کو زبردست نقصان ہوا ہے۔ حکومت ہند کے تازہ اعداد و شمار کے مطابق مالی سال 21-2020 میں جی ڈی پی میں 7.3 فیصد کی گراوٹ درج کی گئی ہے۔ گزشتہ سال یہ 4 فیصد رہی تھی۔ حالانکہ سال کی چوتھی سہ ماہی (جنوری-مارچ) میں جی ڈی پی شرح ترقی 1٫6 فیصد درج ہوئی ہے۔ حالانکہ فروری میں خود مرکزی حکومت نے مالی سال 21-2020 کے دوران جی ڈی پی میں 8 فیصد کی گراوٹ کا اندازہ لگایا تھا۔ حالانکہ تازہ اعداد و شمار کے مطابق اس اندازے سے 0.7

مزید پڑھئے

مودی حکومت کی ویکسین پالیسی پر سپریم کورٹ نے ناراضگی کا کیا اظہار

:یکم جون2021 (فکروخبر/ذرائع)سپریم کورٹ نے کورونا ویکسین کی قیمت میں یکسانیت نہ ہونے پر برہمی کا اظہارکرتے ہوئے کہاہے کہ پورے ملک میں کورونا ویکسین کی قیمت یکساں رکھی جانی چاہیے ۔جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ، جسٹس ایل ناگیشور اور جسٹس ایس روندربھٹ کی تعطیلاتی بینچ نے کورونا کے ٹیکے کی مختلف قیمتوں کے سبب مرکزی حکومت سے ناراضگی کااظہارکیا۔ اس نے مرکزی حکومت سے کووڈ ویکسین کی دوہری قیمت اورخریداری پالیسی کے تعلق سے کئی سوال کئے۔ جسٹس بھٹ نے کہا، ’’ہم جانتے ہیں کہ ویکسین

مزید پڑھئے

ملعون وسیم رضوی کے خلاف شیعہ علماء بھی میدان میں ، فوری گرفتاری کا کیا مطالبہ

:یکم جون2021 (فکروخبر/ذرائع)اترپردیش شیعہ وقف بورڈ کے رکن وسیم رضوی نے کچھ روز پہلے قرآن پر دوبارہ متنازع بیان دیا تھا جس کے بعد مسلمانوں نے سخت الفاظ میں مذمت کی۔ آج شیعہ عالم دین مولانا کلب جواد نقوی نے علما کرام کے ساتھ پولیس کمشنر سے ملاقات کر کے وسیم رضوی کے خلاف شکایت درج کروائی اور مطالبہ کیا کہ وسیم رضوی پر کارروائی یقینی بناتے ہوئے گرفتار کیا جائے، ورنہ ہم لوگ حضرت گنج میں اپنی گرفتاری دیں گے۔ مولانا کلب جواد نقوی نے کہا کہ وسیم رضوی اپنے لوگوں کے ذریعے خود کو

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 193 of 497  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا