English   /   Kannada   /   Nawayathi

مدرسہ تعلیم ا لقرآن دمام وجبیل کا سالانہ اجلاس کا کامیاب انعقاد

share with us

سو فیصد نمبرات سے کامیاب ہونے والے طلباء وطالبات کے مابین قرعہ اندازی کے ذریعہ سے سات طلباء کو گولڈ میڈل او رٹرافی سے نوازا گیااور بقیہ طلباء طالبات کے درمیان سرٹیفکٹ تقسیم کیے گئے۔ اسٹیج پر موجود مہمانوں اور ذمہ داروں نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کامیاب اجلاس عام کے انعقاد پر اپنے مسرت کا اظہار کرتے ہوئے طلباء کو مبارکبادی بھی پیش کی۔ ملحوظ رہے کہ مدرسہ تعلیم القرآن دمام میں اس وقت 125طلباء وطالبات زیر تعلیم ہیں، مدرسہ میں بھٹکلی طلبہ کے علاوہ غیر بھٹکلی کی بھی ایک بہت بڑی تعداد موجود ہے ، جلسہ میں ممبرانِ جماعت اور طلباء وطالبات کے سرپرستوں کی ایک بڑی تعداد موجود تھی۔ جلسہ کی نظامت مولانا اواب اکرمی ندوی اور مولانا اسامہ کولا ندوی نے بحسنِ خوبی انجام دئیے۔ اسٹیج پر صدر جماعت مولانا عبدالباسط ندوی ، سکریٹری سید مزمل رکن الدین ، جناب قاضیا یونس اور اقبال کیمیا ودیگر ذمہ داران موجود تھے۔ 

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا