English   /   Kannada   /   Nawayathi

ساحلی خبریں / کرناٹک

زنا بالجبر کی کوشش میں مارا گیا بدمعاش

نوجوان کے شور مچانے پر پہنچے گھر والوں پر اس نے تمچے سے فائر جھونکا . وہ تو بچ گئے لیکن ونود کا تمچا گر گیا . دوشیزہ کے خاندان والوں نے اسی تمچے کو قبضے میں لے کر گولی چلا دی . گولی لگنے سے ونود زخمی ہو گیا .نوجوان کے خاندان والے زخمی ونود کو لے کر تھانے پہنچے . پولیس اس کو بنیادی صحت مرکز لے گئی ، جہاں سے ڈاکٹروں نے اسے ضلع اسپتال ریفر کر دیا . ضلع ہسپتال میں پہنچنے پر ڈاکٹروں نے ونود کو مردہ قرار دے دیا .نوجوان کے خاندان والوں کی تحریر پر میت ونود کے خلاف بدسلوکی ، جان سے

مزید پڑھئے

بیدر ضلع کے 18مدارس کو مرکزی حکومت کی جانب سے امداد کی منظوری(مزید خبریں )

اس اسکیم کے تحت استاد اعزازیہ کی بہتر ادائیگی اور طلباء میں سائنس ‘ریاضی ‘سماجی علو م کی طرح رسمی نصاب مضامین کی تعلیم کیلئے مدارس میں طلباء کی صلاحیتوں کو اجاگر کرناہوتا ہے۔اس کے علاوہ پرائمری سطح و ہائیر پرائمری سطح کے مدارس میں سائنس و ریاضی کٹس کی فراہمی بھی اسی امداد سے کی جاتی ہے ‘اور اس اسکیم کو بہتر چلانے کیلئے ریاستی حکومت بھی ذمہ دار ہے۔ مذکورہ بالا اسکیم کے تحت سال2009-10کیلئے بیدر ضلع کے16عربی مدارس کیلئے 1,15,72000روپیے منظور کئے گئے ہیں ۔جبکہ سال 2010-11میں بیدر

مزید پڑھئے

مظفر پور : کم از کم ایک درجن ہلاک ، پچاس گھر جل کر راکھ ؛ فی الحال حالات کشیدہ مگر قابومیں

اس سلسلے میں سریا تھانے میں ایڈوکیٹ محمد وصی احمد کے بیٹے وکی کے خلاف ایک ایف آئی درج کرا ئی گئی تھی ۔کل دوپہر بعد وصی احمد کے گھر کے قریب ایک کھیت میں جب بھارتیندو ساہنی کی لاش ملنے کے موقع پر پہونچی مشتعل بھیڑ نے گاوں کو نذر آتش کر دیااور دیکھتے ہی دیکھتے پچاس گھر جل کر راکھ ہو گئے ۔ پولیس نے بتایا کہ گاوں کی اہم شاہ راہ کو بند کر کے گاوں کو آگ کے حوالے کیا گیا ہے ، جان بچا کر کچھ لوگ بھاگنے کی کو شش میں کچھ لوگوں کی جل کر موت ہو گئی ۔ بھیڑ کو قابو کرنے میں پولیس ناکام

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 343 of 496  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا