English   /   Kannada   /   Nawayathi

خاتون کو چاقو دکھاکر ڈکیتی کی واردات انجام دینے والے تین ملزمان پولیس حراست میں

share with us

بتا یا جا تا ہے کہ یہ لوگ ونائک کالونی میں رہنے والے راجیش ہیگڈے کے گھرکو نشانہ بنا تے ہو ئے رات دیر گئے ان کے مکان پر پہنچ گئے ، جب کہ اس وقت گھر میں سوائے ایک خاتون کے دوسرا کو ئی نہ تھا ،اچانک گھر میں کسی کی آہٹ سن کر خا تون اٹھ کھڑی ہو ئی تو سامنے یہ تین لوگ موجود تھے ،جنھوں نے چاقو کے ذریعہ اس کو دھمکی دیتے ہو ئے اس کے پاس موجود موبائیل اور دس ہزار رو پئے نقدی لے کر فرار ہو گئے ،جس واقع کے بعد پو رے علاقہ میں سنسنی پھیل گئی، درج شدہ شکایت کی بنیاد پر کارروائی کر تے ہو ئے پولیس تین ملزمان کو گرفتا کر نے میں کامیاب ہو ئی ،اس معاملہ میں مزید تحقیقات جاری ہیں ۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا