English   /   Kannada   /   Nawayathi

بیماری کا کوئی مذہب نہیں ہوتا

اس کے بچے بیمار پڑیں اس لئے ہماری فکر یہ نہیں ہونی چاہئے کہ سرکاری استپتال بے حس ہیں بلکہ ہمیں بچوں کے مستقبل اور ان کی صحت کی فکر ہونی چاہئے ۔ کمیونٹی کے ذمہ دار لوگوں کو یہ سوچ کر کام کرنا چاہئے کہ اگر غریبوں کے بچوں کی ٹیکہ کاری ہوگی تبھی سماج صحت مند ہوگا اور بیماریوں سے پاک ہوگا ۔انہوں نے اس پروگرام کے لئے یونیسف کو مبارک باد دیتے ہوئے کہا کہ اس صحت مند اور مثبت کاز کے لئے اردو میڈیا کو جوڑنا ایک بہتر قدم ہے اس سلسلے کو جاری رکھنا چاہئے تاکہ اردو حلقہ میں ٹیکہ کاری

مزید پڑھئے

بیٹا!رات گئے گھرسے دور نہ رہاکرو ،ڈرلگتاہے

کیف کااحساس ہوتا ہے اسے لفظوں کا پیکر عطانہیں کیا جا سکتا صرف محسوس کیا جا سکتا ہے ۔لیکن بیچارے سادہ دل میرے اہلِ خانہ کو اس سے کیا انہیں تو بس !میری جان کی فکرستاتی ہے ،وہ تو بس یہ چاہتے ہیں کہ مجھ پہ کوئی آنچ نہ آئے ،زمانے کے ستم سے میں محفوظ رہوں۔’’ایک روز پتہ نہیں کیوں ابّو کو کیا سوجھی انہوں نے مجھ سے کہا۔ بیٹا!رات گئے گھر سے دور نہ رہا کرو ،مجھے بہت ڈرلگتاہے ،خلافِ توقّع ابّو کی زبان سے یہ جملہ سن کر مجھے سخت حیرانی ہوئی ،کیونکہ میرے ابّو اتنے کمذور دل کے انسان

مزید پڑھئے

اتنا کچا رنگ کہ 100 دن میں اُتر گیا

اور چین کے صدر محترم گجرات میں آکر مودی جی سے ملنے کا فیصلہ کرچکے ہوں گے اسی گجرات میں ان کی دشمن جانی ضمنی الیکشن میں تین سیٹیں جیت کر وہ کردکھائے گی جو 13 سال سے کبھی نہیں ہوا تھا۔ لیکن کسی کو کیسا ہی لگے یہ انہونی تو ہوگئی اور اس کے باوجود ہوگئی کہ اُتراکھنڈ اور بہار کے ضمنی الیکشن کے نتائج نے بی جے پی کو اشارہ دے دیا تھا کہ لہر، ہوا، آندھی اور سنامی جس تیزی سے آتی ہیں اسی رفتار سے چلی بھی جاتی ہیں لیکن فتح کے نشہ میں چور کسی بھگوا نیتا نے اشارہ کو سمجھنے کی کوشش نہیں کی

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 395 of 420  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا