English   /   Kannada   /   Nawayathi

اے بہی خان ملت سنئے طالب علم کا کرب

اشتہار کو اس طرح سے ڈیزائن کیا گیا کہ معلوم ہو نہ جانے ادارے کی کتنی وسیع عریض بلڈنگیں اندرون احاطہ میں موجود ہیں ۔لیکن ایک ہی عمارت کو دو جگہ اور بقیہ عمارت جو حقیقی میں اپنے سنگ بنیاد سے سات آٹھ سالوں بعد بھی حقیقی شکل اختیار نہیں کر سکی ہے آٹو کارڈ کے سہارا دیدہ زیب عمارت کی شکل دی گئی تا کہ اخبار پورا پیج کور ہو جا ئے بھائی۔ ملت کا تو ہی روپیہ ہے اب پیغا م ملاحظہ ہو پچاس لاکھ کی آبادی جس کی اکثریت ناخواندہ ہونے کی وجہ کر افلاس اور قبائلی زندگی جینے پر مجبور ہے ملک

مزید پڑھئے

لہو تو لہو ہی ہے ۰۰۰امریکی صحافی ہو یا ۰۰۰

اگر کوئی صحافی امریکی فوجی طیاروں کی بمباری میں ہلاک ہوتا ہے تو اس پر افسوس ضروری نہیں کیونکہ یہ روزمرہ کے معمولات میں شامل ہے۔صحافیوں کے لئے کوئی بھی ملک محفوظ نہیں ہے۔ قتل، اغواء ، اذیت رسانی، ارکان خاندان کو ہراساں کئے جانے کے واقعات عام ہیں۔ خود امریکہ جیسے انسانی حقوق کے علمبردار ملک میں گذشتہ دو دہائیوں کے دوران کم از کم 39ایسے صحافی ہلاک ہوئے ہیں جو مختلف واقعات، اسکنڈلس کی تحقیقات میں مصروف تھے۔ 16؍ جون 2013کو ہفنگٹن پوسٹ کے مائکل ہاسٹنگس پراسرار طریقہ سے موت

مزید پڑھئے

امریکہ....... مسلم امہ کے پیچھے لٹھ لئے کیوں؟

مغربی میڈیامیں عراق کی صورتحال کوبھرپورطریقے سے کور کیا جا رہا ہے مگرکوئی بھی مغربی میڈیاآوٹ لیٹ یہ نہیں بتائے گاکہ امریکاتنازعہ کے دونوں فریقوں کی مددکررہاہے۔ایک طرف واشنگٹن سے عراقی حکومت کومددمل رہی ہے اوردوسری طرف اس کے مخالفین کیلئے بھی فنڈنگ کی جارہی ہے اور لاجسٹک سپورٹ بھی مہیاکی جارہی ہے ۔امریکی حکومت اگرچہ بیک وقت عراقی حکومت اور باغیوں کی مددکررہی ہے مگرمغربی میڈیایہی بتائے گاکہ اوباماکوعراق میں جاری دہشت گردی پرانتہائی تشویش ہے۔امریکی اوریورپی

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 396 of 420  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا