English   /   Kannada   /   Nawayathi

مسلمانوں کو اس وقت وقف اراضی کی بازیابی پرتوجہ دینے کی ضرورت ہے۔

بھار ت میں اس وقت اوقاف کی رجسٹرڈجائیدادوں کی تعدادتقریباََپانچ لاکھ کے قریب ہیں۔ جس کا رقبہ 06لاکھ ایکڑپرمشتمل ہے۔ سرکاری حساب سے اس کی مالیت 06ہزارکروڑ روپے (60 billionہیں۔ بڑے افسوس کے ساتھ یہ کہنا پڑتا ہے کہ اتنی قیمتی جائداد کی آمدنی صرف163کروڑ روپیے ہیں۔یعنی کل سرمایہ کا 2.7% اگر ایماندانہ طورپر وقف پراپرٹی کا موجودہ مارکیٹ ویلو نکالاجائے تو وقف بورڈکی سالانہ آمدنی 12تا15ہزارکروڑ روپیہ ہوسکتی ہے۔ ہم اگرملک کی راجدھانی دہلی کی بات کریں تو یہ بات سامنے آتی ہے کہ دہلی کی

مزید پڑھئے

ہم تو مٹی کے کھلونوں سے بہل جاتے ہیں

دوسری طرف راجیو گاندھی نے سکھوں کو خوش کرنے کے لئے خزانے کا منھ کھول دیا اور اتنی مدد کی تاکہ ان کا غصہ ٹھنڈا ہوسکے۔ لیکن اس دن سے آج تک سکھوں کا غصہ ٹھنڈا نہیں ہوا جبکہ جگدیش صاحب اور سجن کمار دونوں کو ان کے اہم عہدوں سے ہٹا بھی دیا گیا لیکن سکھوں کا مطالبہ ہے کہ انہیں پھانسی دی جائے یا عمرقید کی سزا۔ وہ اس سلسلہ میں عدالتوں کو بھی معاف کرنے کے لئے تیار نہیں ہیں۔1987ء میں جب راجیو گاندھی نے بابری مسجد کا تالا کھلوایا اور اس میں پوجا پاٹ کی اجازت دلوادی تو پورے ملک کے

مزید پڑھئے

’’لینڈ اکویزیشن بل‘‘مودی سرکار کے لئے موت کا پیغام ثابت ہوسکتاہے

سوچنے کی بات ہے کہ فصلوں کی تباہی سے اگر ملک بھر میں سینکڑوں کسان خودکشی کرسکتے ہیں تو جب ان سے ان کی پیاری زمین چھینی جائے گی تو کیاعالم ہوگا؟ مزے کی بات یہ ہے کہ اگر یہ بل پاس نہیں ہوتا ہے تو مودی سرکار کے ان پروگرامون میں رکاوٹ آئے گی جس کا وعدہ اس نے عوام سے کیا ہوا ہے۔گویا وہ اس بل کو ترمیم کے ساتھ پاس کرانے میں کامیاب ہوتی ہے تو کسان اس سے ناراض ہونگے اور ناکام ہوتی ہے تو نہ صرف سرکار کا وقار جائے گا بلکہ خود سرکار کے بہت سے پروجیکٹ رک بھی سکتے ہیں۔ وہ ایسے مقام پر

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 373 of 420  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا