English   /   Kannada   /   Nawayathi

خبر ہونے تک.....

2014ء کے عام چناؤ کے لیے جب مودی‘ فوج پھاٹک کے ساتھ میدان میں اترے تھے تو سرکار مخالف لہر کو بھانپ کر کانگریس کے کئی ایک سینئر لیڈران نے شکست کی ذلت سے بچنے کے لیے مقابلہ سے بھاگ لینے میں ہی عافیت سمجھی تھی۔ بقول سینئر صحافی حفیظ نعمانی کانگریس کی ذلت آمیز شکست میں اس موقع پرستی نے بھی اہم کردارادا کیا اور اسے صرف44سیٹیں ہی مل سکیں جس کے سبب کانگریس کے کسی رہنما کو اپوزیشن لیڈر کا باوقار عہدہ بھی نصیب نہ ہوسکا، لیکن مودی حکومت کا ایک سال پورا ہونے سے قبل ہی کانگریس کے

مزید پڑھئے

نکسلی تو خفا تھے ہی قدرت نے بھی منہ پھیر لیا

رائے پو رمیں نیپال کی طرح زلزلہ نہیں آیا صرف آندھی آئی۔ نیپال میں زمین پھٹنے مکان گرنے اور تباہی سے لوگ مرے اور زخمی ہوئے۔ رائے پور میں صرف ہوا سے 50پولیس والے زخمی ہوگئے جن میں سنا ہے کہ کچھ میری طرح زخمی ہوئے ہیں۔ ٹی وی دیکھنے والوں نے دیکھا ہوگا کہ بند پنڈال کے اندر بھی تمام کرسیاں اسی طرح گری تھیں جیسے انہیں دشمنوں نے گرایا ہے۔اس کی حالت دیکھ کر وزیر اعظم کا پروگرام اس لئے ملتوی کرنا پڑا کہ اب اتنا وقت نہیں تھا کہ کہیں دوسری جگی پنڈال بنایا جائے اور وہ پنڈال اس طرح

مزید پڑھئے

فرقہ پرستوں سے احتیاط ضروری

بظاہر تبلیغی جماعت ایک غیر سیاسی تنظیم ہے اس کا دائرہ بھارت کے علاوہ کئی دوسرے ملکوں تک پھیلا ہوا ہے افرادی جوڑ یا لوگوں کی پسند کے اعتبار سے اس وقت یہ مسلمانوں کی سب سے بڑی جماعت ہے یہ چھ باتوں سے لوگو ں کو جڑنے کی دعوت دیتی ہے کلمہ ، نماز ، علم و زکر ، اخلاق ، دعوت و تبلیغ اور اکرام مسلم۔ ان کا تصور ہے کہ جو بھی پریشانی آتی ہے وہ ہمارے اعمال کا نتیجہ ہے لہذا اعمال کو درست کرنے کے لئے دین کی محنت ضروری ہے ۔یہاں یہ بتاتے چلیں کہ مولانا الیاس ؒ نے جب یہ سلسلہ شروع کیا تھا اس

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 374 of 420  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا