English   /   Kannada   /   Nawayathi

تم بھی حَد کرتے ہو

شاعری میں مرزا غالب سے متاثر ہیں۔ مگر شاعری کی جانب رحجان کا سبب؟ کے سوال پر اِنکا کہنا ہے کہ ’’یہ خود سے خود تک کا سفر‘‘ہے۔فرہاد جبریل گرشتہ چار سالوں سے بسلسلہ روزگار ابوظہبی میں مقیم ہیں ۔نہایت کی قلیل مدت میں حلقہ شعروادب میں ایک خاص مقام حاصل کرنے میں کامیابی انکا مقدر بنی ہے ۔محافل کے ادبی ماحول میں جان ڈالنا اور سامعین کی توجہ حاصل کرنے کا ہنر جان چکے ہیں ۔ان کے کلام میں مثبت سوچ کے ساتھ خود سے محبت ،انسان سے محبت،کام سے محبت،عقیدے سے محبت،نظریات سے

مزید پڑھئے

مشغلہ ہے یہ نہایت ہی پراناان کا!

آپریشن کواس حد تک خفیہ رکھنے کی وجہ سے کہیں کہیں یہ شبہ بھی ظاہر کیاگیاکہ ماضی کی طرح اس باربھی امریکہ جھوٹ بول رہاہے اور اسامہ ابھی بھی زندہ ہی ہے، ایسے بہت سے لوگ تواب بھی ہیں،جوامریکہ کے ایبٹ آبادوالے آپریشن کومحض ایک کھڑاگ مانتے ہیں،مگرامریکہ بہادرکی منطق کے سامنے کسی کی پیشی نہ گئی اور کہہ دیاگیاکہ اس کی لاش کوسمندرکی نذر کردیاگیا۔میڈیامیں کچھ دنوں تک ہوہلّہ ہوااورپھرحسبِ معمول سب اپنے اپنے کام پر لگ گئے۔مگرامریکہ تونہیں چاہتاکہ اسامہ کی موت کے بارے کسی

مزید پڑھئے

کس کس کو پاکستان بھیجیں گے نقوی صاحب؟

انھیں اوپر والے کی دَیا سے شعلہ بیانیوں کا یہ انعام ملا کہ اقلیتی امور کے وزیر مملکت بن گئے یعنی بھارتیہ مسلمانوں کی ترقی، تنزلی، موت زندگی سب ان کے حوالے۔ یہ کوئی معمولی ترقی نہیں ہے کہ یوپی کے ایک غریب سیّد کا بیٹا آج نیشنل لیڈر ہے، ان کا ایک ایک لفظ ملکی غیرملکی میڈیا کی سرخی بن جاتا ہے۔ نقوی صاحب قابلِ تعریف ہیں کہ اس مہان پارٹی میں اپنا بلند مقام بنائے ہوئے ہیں جس نے کسی ایسے مسلمان نیتا کو ٹکٹ نہیں دیا، جس کے جیت جانے کا خدشہ ہو۔ پارٹی چاہتی تھی کہ بھارت سرکار میں

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 372 of 420  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا