English   /   Kannada   /   Nawayathi

غزل

ہر سخن ہر حرف میں ہر شعر میںآپ ہی کی گفتگو کرتے ہیں ہملاکھ چہرے کو چھپائیں وہ مگرآئینہ تو روبرو کرتے ہیں ہمآپ بھی خنجر کو دیں آرام کچھاور دامن کو رفو کرتے ہیں ہمغیر سے شکوہ شکا ئت چھوڑئیےاپنی باتیں دو بدو کرتے ھیں ہمکھو گئے ما ضی میں جو چہرے شکیلان کی خوا ہش کو بکو کرتے ہیں ہم  غزل الیزی بیتھ کے مونازندگی ہی مری بن گئی ہے غزلساتھ جب سے مرے چل پڑی ہے غزلمہکی مہکی فضائیں ہیں چاروں طرفجب سے باغِ سخن میںِ کھلی ہے غزلوہ کہیں اوس ہے موتیوں کی طرحتو کہیں آنسووں کی نمی ہے

مزید پڑھئے

جانور کے قتل پر سزا،انسان کے قتل پرآزادی،آرایس ایس کی اندھی منطق

یہ بالکل نئی قسم کی تحقیق ہے ورنہ اس سے پہلے دلی یونیورسٹی کے تاریخ داں پروفیسرڈی این جھا نے ویدوں کے اشلوکوں سے ثابت کیا تھا کہ ویدوں کے عہد میں ہندو بیف کھاتے تھے اور اس کی بلی بھی دی جاتی تھی۔اسی طرح آج ایسے ماہرین تغذیہ بھی سامنے آرہے ہیں جو مانتے ہیں کہ موجودہ دور میں بیف پروٹین حاصل کرنے کا بہتر اور سستا ذریعہ ہے۔حالانکہ ’’ پانچ جنیہ‘‘ میں کہا گیا ہے کہ وید ان ’’گنہگاروں‘‘ کے قتل کی حوصلہ افزائی کرتا ہے جو لوگ گوودھ کرتے ہیں۔آرایس ایس کے

مزید پڑھئے

ایسا کہاں سے لائیں کہ تجھ ساکہیں جسے:ڈاکٹر علیم ؔ عثمانی

ان کی طبیعت میں بلا کی موزونیت تھی ،اس لئے شعرو شاعری سے انھیں فطری مناسبت اورقلبی لگاؤ تھا ،کم عمری اورزمانہ طالب علمی ہی سے انہوں نے شعرگوئی کے میدان میں قدم رکھ دیاتھا اورگیسوئے سخن کوسنوارنا شروع کردیا تھا ۔اس طرح وہ آغاز شباب ہی سے اہل سخن سے داد تحسین حاصل کرنے لگے تھے۔ موصوف اپنے بارے میں رقم طراز ہیں:’’مجھے اوائل عمری سے شعر سننے ،شعر پڑھنے اورشعر کہنے کا شوق رہا اورمیں اپنے اشعار اپنے کرم فرماؤں اورمخلصوں کے درمیان سناتارہا۔ لوگ میری حوصلہ افزائی

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 355 of 420  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا