English   /   Kannada   /   Nawayathi

یوم عاشورہ پر تشدد اور امام حسین کا پیغام امن

باہمی جھڑپ کے دوران غیرسماجی عناصر نے 10 گاڑیوں کو آگ کے حوالے کر دیا۔ نصف درجن پولیس اہلکار وں سمیت درجنوں افراد زخمی ہو گئے۔ یونہی ٹکم سانڈی تھانہ علاقہ کے چھڑوا ڈیم کے قریب لگے میلے میں دو گروپوں کے درمیان جھڑپ نے شدید واقعہ کی شکل لے لیا۔ الزام ہے کہ یہاں جلوس کے دوران ایک کمیونٹی خاص کے لوگوں نے مبینہ طور پر دوسرے فرقے کے مذہبی مقام کے کام میں رکاوٹ ڈالی۔ اس سے ناراض دوسرے گروہ کے لوگوں نے بھی جلوس پر پتھراؤ کیا اور دیکھتے ہی دیکھتے پورا علاقہ میدان جنگ میں تبدیل

مزید پڑھئے

خوشگوارتعلقات کے ضابطے

ہم سب یہ بات اچھی طرح جانتے ہیں کہ ہماری تعلقات کی خوشگواری سماج کو آگے بڑھانے میں اورلوگوں کوترقی کی راہ پرگامڑن کرنے میں اہم رول اداکرتی ہے۔نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث کوبھی سامنے رکھئے "مسلمان وہ ہے جس کے ہاتھ اورزبان کی ایذارسانی سے مسلمان محفوظ ہو"مذکورہ حدیث کے مفہوم سے بھی انسانی سماج اورانسان کے آپسی رشتوں سے گہراتعلق کااندازہ لگایاجاسکتاہے۔انسان جذبات میں آکراکثرایسی باتیں کہہ جاتاہے جودوسروں کوناگوارگزرتے ہیں جبکہ اسلام میں دل آزاری سے منع کی

مزید پڑھئے

شخصیت کی تعمیر میں کارفرما عناصر

اُس میں ایک سے بڑھ کر ایک خوبیاں ہوتی ہیں مثال کے طور پر حسنِ اخلاق، حسنِ معاملات، سچائی وصداقت، تواضع وانکساری، عزم وحوصلہ، سنجیدگی وبرداشت اور ایفائے عہد جیسی صفات پائی جاتی ہیں۔ دوسری طرف اُس کے اندر ایسی کمزوریاں بھی راہ پاتی ہیں جو شخصیت کو تباہ کرنے کا ذریعہ بنتی ہیں، جن کو ہم چار حصوں میں تقسیم کرسکتے ہیں ایک اخلاقی کمزوری، دوسری معاملات کی کمزوری، تیسری جسمانی کمزوری، چوتھی نفسیاتی و ذہنی کمزوری۔انسان کی سب سے اہم خوبی حسنِ اخلاق ہے اِس کا دائرہ کافی وسیع

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 356 of 420  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا