English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

اب ڈی جے یا قاضی دونوں میں سے ایک کا کرنا ہوگا انتخاب

رانچی: ریاست جھارکھنڈ کے ضلع دھنباد میں کل 55 مسلم تنظیموں نے شادی کی بارات کے جلوس میں ڈی جے، پٹاخے اور رقص پر سخت پابندی لگانے کا اعلان کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اگر اس کی خلاف ورزی کی گئی تو کوئی بھی قاضی نکاح نہیں پڑھائے گا۔ یہ فیصلہ تنظیم علماء اہلسنت کے زیر اہتمام واسع پور میں ہونے والے مشترکہ اجلاس میں اتفاق رائے سے کیا گیا اور پورے شہر پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ مولانا غلام سرور قادری نے کہا کہ ایک مہم ’’نکاح آسان کرو‘‘ شروع کی گئی ہے اور اسے دھنباد

مزید پڑھئے

ہرجگہ ہندووں کی حکومت ہونا ضروری ، ورنہ ہندو خطرے میں : پروین توگڑیا

ہلدوانی:10 جنوری2023(فکروخبر/ذرائع) انتر راشٹریہ ہندو پریشد کے بانی ڈاکٹر پراوین توگڑیا نے ہلدوانی کا دورہ کیا جہاں کارکنوں نے ان کا پرتپاک استقبال کیا۔ اس دوران پروین توگڑیا نے کہا ہے کہ ہندوؤں کے لیے خطرہ بڑھ رہا ہے۔ ایسے میں ملک میں آبادی کنٹرول قانون لانا بہت ضروری ہے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت آبادی کنٹرول قانون لا کر مسلمانوں کی آبادی کو روکنے کے لیے کام کرے۔ ورنہ بھارت کے ہندو کا مستقبل خطرے میں پڑنے والا ہے۔ انہوں نے کہا کہ دو سے زائد بچے رکھنے والوں کو کسی قسم کی

مزید پڑھئے

شہلا رشید کے خلاف غداری ملک کا مقدمہ درج کرنے کو ملی منظوری

نئی دہلی:10 جنوری2023(فکروخبر/ذرائع) جواہر لعل نہرو یونیورسٹی (جے این یو) کی سابق لیڈر شہلا رشید پر فوج کے خلاف جھوٹی خبر پھیلانے کا الزام عائد کیا گیا تھا۔ شہلا نے 18 اگست سنہ 2019 کو کئی ٹویٹ کیے تھے جس میں انھوں نے فوج کے ذریعہ کشمیریوں پر مبینہ طور پر ظلم کی بات کہی تھی۔ ان ٹویٹس کو دیکھتے ہوئے دہلی پولیس نے شہلا کے خلاف غداری کا مقدمہ درج کیا تھا تبھی بھارتی فوج نے شہلا رشید کے تمام الزامات کو مسترد کر دیا تھا۔ تب سے یہ معاملہ عدالت میں زیر التوا ہے۔دہلی کے لیفٹیننٹ

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 78 of 492  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا