English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی خبریں

جارج فلوئڈ کی مبینہ پولیس تشدد کے سبب ہلاکت: امريکا کا سياسی منظرنامہ

واشنگٹن:10 جون2020(فکروخبر/ذرائع)سیاہ فام امریکی باشندے جارج فلوئڈ کی تدفین سے قبل ایک دعائیہ تقریب کا اہتمام فاؤنٹين آف پريز چرچ ميں کيا گيا تھا۔ يہ ايک نجی تقريب تھی۔ اس جنازے ميں تقريباً پچيس سو لوگ شريک تھے جس ميں سیاسی اورمذہبی رہنماؤں کےعلاوہ شوبزکے لوگ بھی شامل تھے۔ ان ميں امریکی اداکار جيمی فاکس، ہيوسٹن کے ميئر سلويسٹر ٹرنر، چیئر آف کانگريشنل پاکستان کاکس، کانگريس وومن شيلا جيکسن لی، کانگريس مين ايل گرين، کانگريس وومن لزی فليچراور چيئرآف کانگريشنل بليک کاکس

مزید پڑھئے

یورپ میں بہتری، دنیا بھر میں کرونا کی صورت حال خراب ہو گئی: ڈبلیو ایچ او

جینیوا:09 جون2020(فکروخبر/ذرائع) عالمی ادارہ صحت کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر ٹیڈروس ایڈھانم نے کہا ہے کہ ایک طرف یورپ میں کرونا کی صورت حال میں بہتری آ رہی ہے اور دوسری طرف دنیا بھر میں صورت حال خراب ہوتی جا رہی ہے، ہم ایک بار پھر یہ مشورہ دیں گے کہ گھر پر ہی رہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کے سربراہ ڈاکٹر ٹیڈروس نے پیر کو پریس بریفنگ میں کہا کہ دنیا کو خبردار کیا ہے کہ گزشتہ 9 دن روزانہ 1 لاکھ سے زیادہ کیسز رپورٹ ہوئے، گزشتہ روز 75 فی صد کیسز صرف 10 ممالک میں

مزید پڑھئے

کورونا وائرس؛ جنرل اسمبلی اجلاس سے متعلق بڑا فیصلہ

جنیوا: 09 جون2020(فکروخبر/ذرائع)کورونا وائرس کے باعث دنیا کا سب سے بڑا اجلاس بھی متاثر ہوا ہے، امسال یواین جنرل اسمبلی کے اجلاس میں عالمی رہنماؤں کو مدعو نہیں کیا جائے گا۔ کورونا وائرس کی تباہ کاریوں نے جہاں عالمی معیشت کو زبردست دھچکا پہنچایا ہے وہیں عالمی اجلاس، تقریبات، کھیلوں کے مقابلوں سمیت دیگر اہم سرگرمیاں بھی ملتوی یا موخر کر دی گئی ہیں۔ مہلک وبا کے خطرات کو مدنظر رکھتے ہوئے جنرل اسمبلی کا اجلاس عالمی رہنماؤں کے بغیر کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، اقوام متحدہ کا

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 68 of 239  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا